آپ نے ایسا عربی میوزک پہلے کبھی بھی نہیں سنا ھو گا۔چیلنج ہے

مجھے تو اس میں بچی کامیک اپ اس کے کپڑوں کا ڈیزائن سرخ جوڑے پر سنہری رنگ کا کام پھر خوبصورت جیولری یعنی گلے کا ہار ہاتھ کا بریسلٹ خصوصا سر کی ٹوپی جو کہ سونے کی تار و پود سے مزین تھی ایسے لگتا تھا کہ جیسے کسی بزرگ مہر نے سعد ستاروں کی روشنی میں درفش کاویانی کاڑھا ہو
محمود احمد غزنوی نایاب
 
Top