آدم کا بیٹا
محفلین
شکریہ حسن بھائی جواب دینے کا
ویسے میں آپ کے جواب کی دوسری لائن سے اتفاق نہیں کرتامیری نظر میں یہ آپ کی انکساری ہے اور بس
![]()
اور میری نظر میں یہ آپ کا حسن ظن ہے اور بس!
شکریہ حسن بھائی جواب دینے کا
ویسے میں آپ کے جواب کی دوسری لائن سے اتفاق نہیں کرتامیری نظر میں یہ آپ کی انکساری ہے اور بس
![]()
ڈئیر میں یہ دھاگہ دیکھ چکا تھا لیکن اس لئے کچھ لکھا نہیں کہ میرے اوتار کے پس منظر میں کوئی خاص بات نہیں تھی۔ لیکن آپ ہیں کہ زبردستی کھینچ لائے یہاں۔
ٹیگ کر دیا کرو تو دیکھ لیا کریں۔
بہت شکریہ سیف بھائی جواب دینے کاٹیگ کر دیا کرو تو دیکھ لیا کریں۔
میرا نِک میرا نام ہے۔ اس سے پہلے ضبط تھا، ان کے علاوہ بھی میرے نک ہوا کرتے تھے۔ دن رات، بندہِ عشق، livinghopeless۔
یہ تب کی باتیں ہیں جب یاہو ایم ایس این ہوا کرتے تھے۔ کوئی خاص وجہ ہوتی نہیں تھی نک رکھنے کی۔
دن رات اس لیے تھا کہ میری ایک عزیزہ کا صبح شام نک تھا اردو فورمز سے میرا تعارف انہوں نے ہی کروایا تو ان کے دیکھا دیکھی دن رات رکھ لیا۔
مجھے وہ شعر کافی پسند تھا میں ازل سے بندہِ عشق ہوں کسی زمانے میں تو تب یہ نک رکھا۔ livinghopeless تب رکھا جب مجھے کوئی امید کی کرن نظر نہیں آ رہی تھی کہ زندگی میں آگے کرنا کیا ہے۔ ضبط اس لیے رکھا کہ میں واقوی بہت سے باتوں کو ضبط کیے بیٹھا تھا یاں بٹھا دیا گیا تھا۔
اب میں سب جگہ اپنے نام سے ہی آن لائن ہوتا ہوں۔ فیسبک، ٹویٹر، میرا بلاگ دن رات کے نام سے شروع کیا تھا پر وقت کی کمی کی وجہ سے ٹائم نہیں دے پاتا۔
اور کچھ ؟؟
بہت خوب ۔۔بہت شکریہ سیف بھائی جواب دینے کا
کیا خوب "نِک" ہوا کرتے تھے آپ کے بھی![]()
غور کیجیئے کہ یہ مادہ شاہین نہیں؟ڈئیر میں یہ دھاگہ دیکھ چکا تھا لیکن اس لئے کچھ لکھا نہیں کہ میرے اوتار کے پس منظر میں کوئی خاص بات نہیں تھی۔ لیکن آپ ہیں کہ زبردستی کھینچ لائے یہاں۔بات صرف اتنی ہے کہ جب محفل میں شمولیت اختیار کی تو کوئی اوتار چاہئے تھا تا کہ خالی چوکھٹا عجیب سا نا لگے۔ اس لئے خانہ پری کے لئے شروع میں ایک اوتار منتخب کیا جو ایک اسمارٹ اور خوبصورت سے کارٹون کا چہرہ تھا بس اس کے بال اور انداز کچھ شاہانہ سا لگا تو دل کو بھایا اور اپنے اوتار میں اتار دیا۔ لیکن اسے دیکھ کر اکثر ہمیں کچھ عجیب سا لگتا تھا۔ جب بھی آن لائن ہوتے تو اسے دیکھ کر سوچتے کہ اس میں کیا عجیب ہے تو ایک دن انکشاف ہوا کہ وہ کسی لڑکی کا چہرہ ہے جسے ہم کوئی شہزادہ سمجھ کر اپنے چوکھٹے میں جما چکے تھے۔ بس پھر یہ دھن سوار ہوئی کہ اس سے پہلے کہ یہ انکشاف دوسروں پر بھی ہو جلد تر اوتار تبدیل کرنا چاہئے۔ شائد ایک ماہ کے قریب وہ اوتار رہا ہوگا۔ پھر ایک دن یہ موجودہ تصویر ملی تو اچھی لگی اور تب سے یہ اوتار میں موجود ہے۔ البتہ کچھ عرصے سے اس کے متعلق بھی کچھ عجیب سا احساس ہورہا ہے دیکھیں کب کوئی نیا انکشاف ہوتا ہے اور پھر اوتار تبدیل ہوتا ہے۔
بہت شکریہ رانا بھائی جوب دینے کاڈئیر میں یہ دھاگہ دیکھ چکا تھا لیکن اس لئے کچھ لکھا نہیں کہ میرے اوتار کے پس منظر میں کوئی خاص بات نہیں تھی۔ لیکن آپ ہیں کہ زبردستی کھینچ لائے یہاں۔بات صرف اتنی ہے کہ جب محفل میں شمولیت اختیار کی تو کوئی اوتار چاہئے تھا تا کہ خالی چوکھٹا عجیب سا نا لگے۔ اس لئے خانہ پری کے لئے شروع میں ایک اوتار منتخب کیا جو ایک اسمارٹ اور خوبصورت سے کارٹون کا چہرہ تھا بس اس کے بال اور انداز کچھ شاہانہ سا لگا تو دل کو بھایا اور اپنے اوتار میں اتار دیا۔ لیکن اسے دیکھ کر اکثر ہمیں کچھ عجیب سا لگتا تھا۔ جب بھی آن لائن ہوتے تو اسے دیکھ کر سوچتے کہ اس میں کیا عجیب ہے تو ایک دن انکشاف ہوا کہ وہ کسی لڑکی کا چہرہ ہے جسے ہم کوئی شہزادہ سمجھ کر اپنے چوکھٹے میں جما چکے تھے۔ بس پھر یہ دھن سوار ہوئی کہ اس سے پہلے کہ یہ انکشاف دوسروں پر بھی ہو جلد تر اوتار تبدیل کرنا چاہئے۔ شائد ایک ماہ کے قریب وہ اوتار رہا ہوگا۔ پھر ایک دن یہ موجودہ تصویر ملی تو اچھی لگی اور تب سے یہ اوتار میں موجود ہے۔ البتہ کچھ عرصے سے اس کے متعلق بھی کچھ عجیب سا احساس ہورہا ہے دیکھیں کب کوئی نیا انکشاف ہوتا ہے اور پھر اوتار تبدیل ہوتا ہے۔
ہاہاہاغور کیجیئے کہ یہ مادہ شاہین نہیں؟![]()
ہاہاہابہت شکریہ رانا بھائی جوب دینے کا
ویسے ایک بات کا آپ نے دھیان نہیں رکھا کہ میں نے "نِک" کا پوچھا تھا یعنی کہ اگر آپ کا یوزر نیم آپ کے نام کے علاوہ کچھ ہے تو اس کا پس منظر کیا ہے
آپ کی اس پوسٹ کو اس دھاگے میں بھی ہونا چاہیے
میں اس کا اقتباس وہاں شامل کر رہا ہوں![]()
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔
کیا میری پوسٹوں میں آپی
میں تو بہت کوشش کرتا ہوں کہ کوئی "پھکڑ پن" نہ کروں
اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت
ویسے اگر آپ اس بات کی نشان دہی کر دیں تو آئندہ خیال رکھوں گا![]()