السلام علیکم
آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے(تھا)۔
ہمارا تو انیس (۱۹) گھنٹے اور اڑتیس (۳۸) منٹ کا ہے۔
وعلیکم السلاموعلیکم السلام
ماشاءاللہ
اللہ کریم آپ کو استقامت اور اجرعظیم عطا فرمائے
17 گھنٹے اور 45 منٹ کا روزہ ہے آج تو
ویسے طوالت کا پتا بھی نہیں چلتا یہی اس ماہ مقدس کی برکت ہے
شمشاد جی نیویارک جائے قیامحضرات ساتھ میں اپنا مقام بھی لکھیے کہ معلوم ہو کہاں کتنے گھنٹے کا روزہ تھا۔
سعودی عرب میں 15 گھنٹے سے 3 منٹ کم کا روزہ تھا۔
سحری 04:28
افطاری 07:22
تقریباً 15 گھنٹے کا روزہ
کراچی پاکستان
شمشاد جی نیویارک جائے قیام
مقام اپنا اپنے منہ سے تعریف اچھی نہیں لگتی
ویسے ایک دھاگہ ہونا چاہیے کہ کیا کھاتے ہیں احباب سحروافطار میں
شمشاد جی نیویارک جائے قیام
مقام اپنا اپنے منہ سے تعریف اچھی نہیں لگتی
ویسے ایک دھاگہ ہونا چاہیے کہ کیا کھاتے ہیں احباب سحروافطار میں
بریڈ فورڈ، انگلینڈوعلیکم السلام
آپ دونوں حضرات کس کس جگہ سےہیں
میرے ہاں الریاض سعودی عرب میں
سحری 3 بجکر 45منٹ
افطاری 6 بجکر 41 منٹ
قریب 15 گھنٹے کا روزہ ہوتا ہے ۔
میرا بھی کوئی پتا نہیں کہ میں بھی اپنا روزہ کراچی والوں کے کب برابر کرلوںہمارا اور آپ کا روزہ ایک برابر ہے۔
میں لکھنے سے بچ گیا۔
میں نے تو انگلیوں پرگن گن کر لکھا تھا اسی لیےروزہ پہلے کیا کم لمبا تھا کہ میں نے اسے ایک گھنٹہ اور لمبا کر دیا
منظمین سے گذارش ہے کہ انیس کو اٹھارہ کر دیں بہت مہر بانی ہو گی
ورنہ ایک کے بجاے ابھی دو گھنٹے انتظار کرنا پڑے گا
(روزہ 18 گھنٹے اور 38 منٹ کا ہے)
ناراضگی ختم کرتے ہیں رمضان میں کہا سنا معاف بھائینیویارک شہر میں پہلے روزہ کے اختتام سحری اور آغاز افطار کے کیا اوقات ہیں ؟
محب علوی متوجہ ہوں۔