عینی شاہ
محفلین
رونے کھانے شعرمیرے ایک دوست ہیں جو شعر سن کر ناراض ہو جاتے ہیں۔
اور مجھے ہر بات پر شعر یاد آتے ہیں۔
رونے کھانے شعرمیرے ایک دوست ہیں جو شعر سن کر ناراض ہو جاتے ہیں۔
اور مجھے ہر بات پر شعر یاد آتے ہیں۔
گویا کہ آپ کا بھی میرے والا حساب ہی ہوا۔میرے ایک دوست ہیں جو شعر سن کر ناراض ہو جاتے ہیں۔
اور مجھے ہر بات پر شعر یاد آتے ہیں۔
جی جی، مجھے تو بالکل بھی نہیں پتہ وہ مہربان دوست کون ہیںمیرے ایک دوست ہیں جو شعر سن کر ناراض ہو جاتے ہیں۔
اور مجھے ہر بات پر شعر یاد آتے ہیں۔
ہمیں بھی نہیں پتا یہ تو صرف ان کو پتا ہے جن کے دوست ہیںجی جی، مجھے تو بالکل بھی نہیں پتہ وہ مہربان دوست کون ہیں
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ ویسے میں بھی ایسا اکثر کہتی ہوں لیکن مجھے اور کسی کو بھی کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ ۔!میرا پسندیدہ جملہ ہے!
کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ ۔!
اور جیسے ہی میں یہ کہتی ہوں میرے اطراف لوگوں کا پارہ ہائی ہوجاتا ہے لیکن مجھے یہ کہہ کر چڑانے میں خوب مزہ آتا ہے۔

میری بھیہی ہی ہی میرا تو ایک جملہ نہیں ہے پوری کتاب ہے