آپ کا 2012 کیسا گزرا

قیصرانی

لائبریرین
نیلم نئے سال پر حکایت ہو جائے پھر :applause:
اتفاق دیکھیں کہ آج لنچ پر بھی یہی موضوع زیربحث تھا اور تمام احباب کچھ ایسی ہی باتیں کر رہے تھے کہ کوئی بھی لمحہ واپس نہیں آتا۔ اسکا مطلب ہے کہ عوام میں شعور بیدار ہو رہا ہے۔;)
اک زرداری سب پر بھاری۔۔۔ پتہ نہیں کب مرے گا۔۔۔ ۔:unsure:
ہاہاہا۔۔۔ سوچ لیں کہ "زرداری" نے بھی لوٹ کر نہیں آنا :)
 
بانٹتیں ہیں!!!:eek:
انیس بھائی تیسری بار ہو گیا یہ۔ آج نہیں بولو گے تو کل بھگتو گے۔ پہلی بار ہی شور مچایا ہوتا تو یہ روز روز صیغہ نہ بدلتے لوگ۔ :sneaky:
نین بھائی! پتہ نہیں یہ لڑکی کیوں مجھے خاتون بنانے پر تلی ہوئی ہے۔۔۔:confused:
کبھی بی فتو تو کبھی بی جمالو اور اب تو حد ہوگئی "ریڑھی والی" بنا دیا۔۔۔:D
اب یہ کیا سازش ہے یہ تو سازشی لوگ ہی بتا سکتے ہیں۔۔:laugh:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
خواتین و حضرات ! گزرتا ہوا سال خوشیاں بھی لایا اور کچھ دکھ بھی۔شا ید زند گی اسی کا نام ہے۔
یہ جو زندگی کی کتاب ہے،یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں اک حسین خواب ہے،کہیں جان لیوا عذاب ہے
کہیں چھاًوں کہیں دھوپ ہے، کہیں اور ہی کوًی روپ ہے
کیی چہرے اس میں چھپے ہوًے،اک عجیب سا یہ نقاب ہے
کہیں کھو دیا کہیں پا لیا،کہیں رو لیا کہیں گا لیا
کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی،کہیں مہرباں بے حساب ہے
کہیں آنسوں کی ہے داستاں،کہیں مسکراہٹوں کا ہے بیاں
کہیں برکتوں کی ہیں بارشیں،کہیں تشنگی بے حساب ہے
شاعر کا نام میں نہیں جانتا۔(معذرت)
آج میرا یوم پیداًش بھی ہے۔۔۔ آپ سب کو مبارک ہو۔
سالگرہ مبارک سر۔ امید ہے زیادہ تاخیر نہیں ہوئی۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھائی! پتہ نہیں یہ لڑکی کیوں مجھے خاتون بنانے پر تلی ہوئی ہے۔۔۔ :confused:
کبھی بی فتو تو کبھی بی جمالو اور اب تو حد ہوگئی "ریڑھی والی" بنا دیا۔۔۔ :D
اب یہ کیا سازش ہے یہ تو سازشی لوگ ہی بتا سکتے ہیں۔۔:laugh:
ان لوگوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔
صیغہ بدلی بند کرو کے نعرے لگائیں جائیں۔
ورنہ یہ نہیں باز آنے والے۔
 
ان لوگوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔
صیغہ بدلی بند کرو کے نعرے لگائیں جائیں۔
ورنہ یہ نہیں باز آنے والے۔
اور تو اور میرے بزنس پر بھی نظر ہے ان محترمہ کی۔۔۔:eek:
ذرا دیکھیے۔۔۔
:heehee:چلو ہم بھی بانٹ دیں گے،
 

نیلم

محفلین
اچھا سلسلہ ہے یہ۔

2012 گزر ہی گیا سمجھیں کہ باقی کے چند دن بھی ویسے ہی گزر جائیں گے جیسے یکم جنوری سے لیکر 12 دسمبر تک گزر گئے۔

اس برس میں کیا کھویا اور کیا پایا؟

زندگی کا ایک برس تو کھو دیا یہ تو پکی بات ہے۔

اس ایک برس کے عوض کیا پایا تو کچھ خاص نہیں۔ یہ برس بھی گزشتہ برسوں کی طرح گزر گیا۔

کچھ لوگوں کے جن کے بال سفید تھے، کچھ مزید سفید ہو گئے ہوں گے، کچھ جو فارغ البال تھے وہ اس ایک برس میں مزید فارغ البال ہو گئے ہوں گے۔

بلال، فہیم اور زین ، ان سب کی شادی مزید قریب آ گئی ہو گی۔ امین کی تو نئے سال کے شروع میں ہو جائے گی۔

محفلین کا اردو محفل کے اراکین کے لیے اپنےجذبات کا اظہار پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ سب ایسے ہی ایک دوسرے کے دکھ سُکھ بانٹتے رہیں اور مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔
بہت شکریہ :)
آپ کابھی بہت شکریہ اس حوصلہ افزائی کےلیئے
 

نیلم

محفلین
سال کیسے گزرا یہ تو لمبی کہانی ہے ۔ لیکن اس سال یہ محسوس ہوا کہ میں بڑا ہوگیا ہوں​
:sad2:
۔ ابھی تین دن پہلے ہی عینک ٹوٹی ، نئی بنوانے دکان گیا تو مجھ سے عمر میں قریباً تین چار سال بڑا دکان کا ملازم مجھے ’’بڑے بڑے بھائی ‘‘ کہہ کر بات کررہا تھا ۔ اللہ جانتا ہے یہ الفاظ میرے دل پر کتنے بھاری گزرے​
:(
:laugh:
 

نیلم

محفلین
Top