آپ کا 2012 کیسا گزرا

فرحت کیانی

لائبریرین

نیلم

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
اسی ہاسے ہاسے دےوچ بھی بہت کجھ کہہ جاندےاں:D

:laugh: بڑے عرصے بعد کھل کر ہنسنے کا موقع ملا ہے :rollingonthefloor:

:laugh:
آپ ہماری ٹولی پہ الزام نہ لگائے،،یہ کام آپ کی ٹولی کا ہے:laugh:
ہیں!!!:eek:
یہاں بھی قوم پرستی :unsure:
کب جان چھوٹے گی اس برادری نظام سے:mad:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
سال کیسے گزرا یہ تو لمبی کہانی ہے ۔ لیکن اس سال یہ محسوس ہوا کہ میں بڑا ہوگیا ہوں​
:sad2:
۔ ابھی تین دن پہلے ہی عینک ٹوٹی ، نئی بنوانے دکان گیا تو مجھ سے عمر میں قریباً تین چار سال بڑا دکان کا ملازم مجھے ’’بڑے بڑے بھائی ‘‘ کہہ کر بات کررہا تھا ۔ اللہ جانتا ہے یہ الفاظ میرے دل پر کتنے بھاری گزرے​
:(
زین یہ بڑے ہونے والی بات اس واقعے کے بعد محسوس ہوئی یا پہلے؟
 
زین

لائبریرین
زین یہ بڑے ہونے والی بات اس واقعے کے بعد محسوس ہوئی یا پہلے؟
ایک دو بار پہلے بھی ایسا ہوا ہے ۔شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ میں کلین شیو نہیں کرتا اور لوگ داڑھی دیکھ کر بڑا سمجھنے لگتے ہیں ( نوٹ: اوتار والی تصویر ایک سال پرانی ہے ):-P
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
ارے بھئی! دسمبر کی یخ بستہ ہوائیں کہاں یاد رہنے دیتی ہیں کہ پچھلے گیارہ ماہ کیسے گزرے!
 
شمشاد

لائبریرین
ایک دو بار پہلے بھی ایسا ہوا ہے ۔شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ میں کلین شیو نہیں کرتا اور لوگ داڑھی دیکھ کر بڑا سمجھنے لگتے ہیں ( نوٹ: اوتار والی تصویر ایک سال پرانی ہے ):-P
وہ دکان والا تو اس لیے بڑے بھائی بڑے بھائی کہہ رہا ہو گا کہ پیسے زیادہ مل جائیں۔
 
Top