نیرنگ خیال
لائبریرین
آپکا مطلب کہ دسمبر کی یخ ہوائیں حافظے کے لیئے نقصان دہ ہیں اور اس مہینے میں مرض نسیان ہو سکتا ہے۔ارے بھئی! دسمبر کی یخ بستہ ہوائیں کہاں یاد رہنے دیتی ہیں کہ پچھلے گیارہ ماہ کیسے گزرے!
آپکا مطلب کہ دسمبر کی یخ ہوائیں حافظے کے لیئے نقصان دہ ہیں اور اس مہینے میں مرض نسیان ہو سکتا ہے۔ارے بھئی! دسمبر کی یخ بستہ ہوائیں کہاں یاد رہنے دیتی ہیں کہ پچھلے گیارہ ماہ کیسے گزرے!
اچھا۔ تو مزے لیا کریں ناں زین۔ ذرا بڑوں والا رعب ہی ڈال لیا کریں۔ایک دو بار پہلے بھی ایسا ہوا ہے ۔شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ میں کلین شیو نہیں کرتا اور لوگ داڑھی دیکھ کر بڑا سمجھنے لگتے ہیں ( نوٹ: اوتار والی تصویر ایک سال پرانی ہے )
اس سے تو اچھا وہ چھوٹا بھائی کہتا تو میں مقررہ رقم سے زیادہ دے دیتا ویسے اس بات پر میری اس کے ساتھ بحث بھی ہوئی لیکن وہ ظالم پھر بھی قائل نہ ہوا۔وہ دکان والا تو اس لیے بڑے بھائی بڑے بھائی کہہ رہا ہو گا کہ پیسے زیادہ مل جائیں۔
بڑے ہونے سے مزے ختم ہوجاتے ہیں نا ۔ ویسے بھی میں گھر میں دو بہنوں کے علاوہ باقی سب سے بڑا ہوں اوررعب میں نے چھوٹے بھائیوں پر نہیں ڈالا تو باقیوں پر کیا ڈالوںاچھا۔ تو مزے لیا کریں ناں زین۔ ذرا بڑوں والا رعب ہی ڈال لیا کریں۔
جہاں بڑے ہونے کے مزے ہوں وہاں بڑے بن جایا کریں اور جہاں چھوٹے ہونے میں وہاں چھوٹے۔ چھوٹے بھائی رعب میں آ جاتے ہیں؟ میرے تو کبھی نہیں آئےبڑے ہونے سے مزے ختم ہوجاتے ہیں نا ۔ ویسے بھی میں گھر میں دو بہنوں کے علاوہ باقی سب سے بڑا ہوں اوررعب میں نے چھوٹے بھائیوں پر نہیں ڈالا تو باقیوں پر کیا ڈالوں
بہنیں محبت اور شفقت کا پیکر ہوتی ہیں تو بھائی کیونکر ان کے رعب میں آئیں گےجہاں بڑے ہونے کے مزے ہوں وہاں بڑے بن جایا کریں اور جہاں چھوٹے ہونے میں وہاں چھوٹے۔ چھوٹے بھائی رعب میں آ جاتے ہیں؟ میرے تو کبھی نہیں آئے
یہ تو ہے۔ اتنا پیارا رشتہ ہے یہ بھیبہنیں محبت اور شفقت کا پیکر ہوتی ہیں تو بھائی کیونکر ان کے رعب میں آئیں گے
نہیں پانیآپ بھی زخموں پر نمک چھڑک رہی ہیں
گُڈ ،،پھر تو آپ لکی رہےجیسا بھی گزارا بہترین گزرا ہے۔
شکریہ ! دیر آید، درست آید۔
یعنی آپ کا یہ سال خاموشی سے گزر گیادھاگے کا رُخ واپس موڑتے ہیں2012ء میرے لیے کوئی خاص تبدیلی لیکر نہیں آیا سوائے جاب کی تبدیلی البتہ 2013ء میں بہت کچھ بدل جائیگا ، شادی بھی اگلے سال طے ہے ۔
متفق، لیکن جو گذر گیا عام طور پر اس کو یاد نہیں رکھنا چاہیئے۔ جو آنے والا وقت ہے، اس کی فکر ہو تو بہت آسانی ہو جاتی ہے درست کہا نا مریدنی صاحبہجہاں اتنے دن گزر گئے وہاں یہ چند دن بھی گزرتے جارہے ہیں،،،جو تاریخیں اب جا رہی ہیں وہ لوٹ کےنہیں آئیں گی
جی انہیں دراصل ایک اور بڑے جادوگر سے ڈر ہے کہ وہ بھی کاٹ پلٹ کے بڑے ماہر ہیں۔ اکثر تعویذ الٹے ہوئے جاتے ہیں
جب یاد آجائے تب بتادیجیئےگاارے بھئی! دسمبر کی یخ بستہ ہوائیں کہاں یاد رہنے دیتی ہیں کہ پچھلے گیارہ ماہ کیسے گزرے!
کافی دن سے کوئی نئی حکایت سامنے نہیں آئی۔ اسی وجہ سے حکایات نیرنگ میں بھی اضافہ نہیں ہو رہا۔۔۔اچھا جی آپ سے کس نے کہا کہ ہم نے حکاتیں لکھنا چھوڑ دی ہیں