ناعمہ عزیز
لائبریرین
جیجو ہوا وہ زندگی کی حقیقت ہے۔
جسے ہم یاد بھی نہیں رکھتے۔
جیجو ہوا وہ زندگی کی حقیقت ہے۔
جسے ہم یاد بھی نہیں رکھتے۔
جب بیٹھو بتادینا کہ یہ خبر نیوز میں نشر کردی جائےجی کسی دن میں ضرور بیٹھوں گی
پتا نہیں کیا ہو سکتا ہے ۔ کیا نہیں ۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناعمہ، اللہ کی مرضی کے سامنے ہم سب بےبس ہیں۔ صبر کے سوا کیا کیا جاسکتا ہے؟
ہاہاہاہا بس جس دن میں اکیلی ہوئی نا اور کہیں گدھا گاڑی نظر آگئی تو بس اس گدھا گاڑی کی قسمت بدل جائے گی (اور میں یہ سچ میں کرنے والی ہوں) دیواریں بھی پلانگ لیں درختوں پر بھی چڑھ لیا اب یہی رہ گیا ہےجب بیٹھو بتادینا کہ یہ خبر نیوز میں نشر کردی جائے
کیا یہ جاسکتا ہے کہ اللہ کی رضا پہ راضی ہوجائے بندہ!پتا نہیں کیا ہو سکتا ہے ۔ کیا نہیں ۔ لیکن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
تو یہ کونسی سپر سانک سپیڈ سے چلتی ہے جو کرنے سے پہلے سوچنا چاہیےہاہاہاہا بس جس دن میں اکیلی ہوئی نا اور کہیں گدھا گاڑی نظر آگئی تو بس اس گدھا گاڑی کی قسمت بدل جائے گی (اور میں یہ سچ میں کرنے والی ہوں) دیواریں بھی پلانگ لیں درختوں پر بھی چڑھ لیا اب یہی رہ گیا ہے
یعنی بیٹھنے کے ساتھ ساتھ چلانے کا شوق بھی پورا کرلینا ہےہاہاہاہا بس جس دن میں اکیلی ہوئی نا اور کہیں گدھا گاڑی نظر آگئی تو بس اس گدھا گاڑی کی قسمت بدل جائے گی (اور میں یہ سچ میں کرنے والی ہوں) دیواریں بھی پلانگ لیں درختوں پر بھی چڑھ لیا اب یہی رہ گیا ہے
بس دھیان سے بیٹھئے گا کیونکہ وہ گدھا اگر آپ کو لے کر شہر کی طرف بھاگ نکلا تو اس کی بجائے آپ کی قسمت بدل جائے گی!ہاہاہاہا بس جس دن میں اکیلی ہوئی نا اور کہیں گدھا گاڑی نظر آگئی تو بس اس گدھا گاڑی کی قسمت بدل جائے گی (اور میں یہ سچ میں کرنے والی ہوں) دیواریں بھی پلانگ لیں درختوں پر بھی چڑھ لیا اب یہی رہ گیا ہے
ہاں ویسے آپ کہہ تو ٹھیک رہے ہیں ایک مرتبہ تو میں گدھا گاڑی کو دیکھ کر پلان بھی بنا لیا اور دوستوں کو بولا مگر اتنی دیر میں وہ بندہ نکل ہی گیا ورنہ ہم نے اسے روک لینا تھا گدھا گاڑی کی لفٹتو یہ کونسی سپر سانک سپیڈ سے چلتی ہے جو کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے
جی اچھا لالہکیا یہ جاسکتا ہے کہ اللہ کی رضا پہ راضی ہوجائے بندہ!
اسی سال کے کارناموں میں یہ بھی شامل ہیںیعنی بیٹھنے کے ساتھ ساتھ چلانے کا شوق بھی پورا کرلینا ہے
اور یہ دیواریں پھلانگیں اور درختوں پر چڑھنے والے کارنامے کب کے ہیں
تو کوئی گل نئیں جس حساب سے سی این جی نہیں مل رہی اور پٹرول مہنگا ہو رہا ہے فیوچر میں برائٹ چانسز ہیں کھوتا کرولا کے ۔ ویسے ہم نے بچپن میں گدھے پر بہت سورای کی تھیہاں ویسے آپ کہہ تو ٹھیک رہے ہیں ایک مرتبہ تو میں گدھا گاڑی کو دیکھ کر پلان بھی بنا لیا اور دوستوں کو بولا مگر اتنی دیر میں وہ بندہ نکل ہی گیا ورنہ ہم نے اسے روک لینا تھا گدھا گاڑی کی لفٹ
اب میں گدھے پر بیٹھنے کے لئے گاؤن تو جانے نہیں لگی شہر میں ہی بیٹھوں گی میں اور لفٹ لیکر ٹاٹا بائے بائےبس دھیان سے بیٹھئے گا کیونکہ وہ گدھا اگر آپ کو لے کر شہر کی طرف بھاگ نکلا تو اس کی بجائے آپ کی قسمت بدل جائے گی!
پھر تو ان پر ذرا ایمرجنسی لائٹ سے روشنی ڈالی جائےاسی سال کے کارناموں میں یہ بھی شامل ہیں
ٹھیک کہہ رہے ہیں آج بھی سی این جی بند تھی تو روڈ پر ٹریفک بہت کم تھا ایسا لگ رہا تھا کہ آج اتوار ہے اللہ پوچھیں گے ان لوگوں کو جب سی این جی کھلتی ہے اتنی لمبی لمبی لائنیں لگی ہوتی ہیں کہ ٹریفک جام ہوجاتی ہےتو کوئی گل نئیں جس حساب سے سی این جی نہیں مل رہی اور پٹرول مہنگا ہو رہا ہے فیوچر میں برائٹ چانسز ہیں کھوتا کرولا کے ۔ ویسے ہم نے بچپن میں گدھے پر بہت سورای کی تھی
پھر تو ان پر ذرا ایمرجنسی لائٹ سے روشنی ڈالی جائے
دیوار پر چڑھ کیسے گئیں تمایک دن بارش ہوئی تھی تو میں اور میری 2 دوستیں اور دیوار پر چڑھ کر دوسرے طرف عمارت میں جانے کی کوشش کررہے تھے تو پیچھے سے گارڈ آگیا پھر ہم نے فٹا فٹ دوسری طرف چھلانگ لگا کر دوڑ لگا دی
اور درخت پر تو میں ڈرتے ڈرتے چڑھی تھی دیوار پر چڑھ کر اُوپر ٹری ہاؤس تھا اس میں مزا آیا تھا
نہیں نا ایک دوست نے اُوپر سے ہاتھ پکڑا دیوار بہت ہی زیادہ اُونچی بھی نہیں تھی نا بس نورمل تھی دونوں دفع کسی نا کسی کی مدد سے چڑھ گئی ۔۔۔دیوار پر چڑھ کیسے گئیں تم
اسپائیڈر مین کی طرح کیا
اور یہ ٹری ہاؤس کہاں مل گیا تمہیں یہاں
ہممممنہیں نا ایک دوست نے اُوپر سے ہاتھ پکڑا دیوار بہت ہی زیادہ اُونچی بھی نہیں تھی نا بس نورمل تھی دونوں دفع کسی نا کسی کی مدد سے چڑھ گئی ۔۔۔
ٹری ہاؤس یونیوورسٹی میں آرٹس والوں کے ڈپارٹمینٹ میں بنا ہوا ہے پر ہر کسی کو اس جگہ کا نہیں پتہ صرف وہیں کہ اسٹوڈنٹ کو پتہ تھا