آپ کب مرنے والے ہیں؟

عسکری

معطل
ایسا نہیں ہے بھیا سب ہی آپ نے اتنے اندازے لگا رکھے ہیں
جب لگی ہے نہیں تو ہم کیسے مان لیں ؟ نا دعا نا بد دعا جنہوں نے کی انہیوں نے اپنا وقت برباد کیا ہمارے اوپر :D ہم نے خود بھی کیا کعبے کے دروازے کو پکڑپکڑ کر پر مجال ہے جو کوئی ٹس سے مس ہو :D اب ہم نے بھی چھوڑ دیا ہے
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

ایسے مت کہیں بھیا
جو دعائیں کی گئی ہیں وہ آپ کو کسی نہ صورت میں ملی ہوں گی آپ کو اس کا ادراک نہیں
یہاں نہیں ملی تو وہاں تو جمع کردی گئی ہیں۔۔
 
عسکری

معطل
پتا نہیں
لیکن دعا تو اتنا خوبصورت تحفہ ہے میں سوچتی ہوں میرے پاس دعا نہ ہوتی تو جیسے کچھ بھی نہ ہوتا۔
یہ سب باتیں ہیں کچھ ہوتا ووتا نہیں ہے اب میں ان بچگانہ باتوں پر یقین نہیں رکھتا ۔ سچوئیشن کے حساب سے ہر چیز ہوتی رہتی ہے دعاؤں منتوں سے کچھ نہین بدلتا ۔ اور یہ آزمودہ بات ہے کیونکہ مین نے یہ ٹرائی کیا ہوا ہے سال تک مکے مدینے کے چکر کاٹ کاٹ کر :p
 
اب کیا جائے کہ ہر انسان کے تجربات مختلف ہوتے ہیں میرے تجربات کے مطابق دعاؤں نے مجھے کبھی تہی داماں نہیں کیا میرا دامن ہمیشہ بھرا رہا کبھی اس وقت میری بھلائی کے لیئے دعا پوری نہیں ہوئی تب بھی سکون کی دولت عطا ہوگئی
اب کیا کیا جائے بھیا کہ میرا تجربہ تو یہی کہتا ہے کہ مجھے کبھی کچھ نہ ملا تو میری ہی دعا میں کمی تھی مجھ میں ہی کمی تھی۔
 
ہاں جی بالکل چلو ایک دعا کرتے ہیں اے میرے مولا مجھے موت عطا فرما جتنا جلدی ہو سکے آمیییییییییییین :roll:
 
عسکری

معطل
مر کے جینے کی ادا جو دنیا کو سکھلائے گا۔۔۔
وہ ہمارا پاکستانی بھائی کہلائے گا۔۔۔ ۔:D
میں واپس شاپس نہیں آ رہا کچھ سکھانے میں بڑی مشکل سے یہاں سے جان چھڑا کر جا رہا ہوں پھر صرف سکھانے کے لیئے اس جہنم میں نہیں انا مجھے ۔ اب دعا قبول ہو گئی ہے کل تک میں نے مر جانا ہے جو کہنا ہے اج کہہ لو بھئی ۔
 
اچھا تو جانے سے پہلے یہ بتا دیجیے کہ دوسرا جنم کس نام کے ساتھ لیں گے۔۔۔۔:ROFLMAO:
 
عسکری

معطل
اچھا تو جانے سے پہلے یہ بتا دیجیے کہ دوسرا جنم کس نام کے ساتھ لیں گے۔۔۔ ۔:ROFLMAO:
میں دوسرا جنم کیا اب پچھلے جنم بھی بھلا دوں گا آگوان کے حساب سے میرے جنم ختم ہو گئے ہیں اب میں نے اپنے کرموں کا پھل پا لیا ہے ساتوں درجوں سے گزر چکا ہوں اب مجھے مکتی ملنی چاہیے آگوان سے ۔ اور میرا وجود اب ختم ہو جانا چاہیے
 
آگوان کا حساب کتاب ہم کیا جانیں؟ کوئی ریاضی کا حساب کتاب بتائیے۔۔۔:)
اور یہ پھل آپ نے اکیلے اکیلے کھالیا۔ ہمیں بھی پوچھ لیتے۔۔:D
مکتی کس ایوارڈ کا نام ہے ہم دے دیتے ہیں؟؟؟ :ROFLMAO:
اس کے لیے ڈیتھ میٹر میں دیکھیں۔۔۔ :rolleyes:
 
عسکری

معطل
آگوان کا حساب کتاب ہم کیا جانیں؟ کوئی ریاضی کا حساب کتاب بتائیے۔۔۔ :)
اور یہ پھل آپ نے اکیلے اکیلے کھالیا۔ ہمیں بھی پوچھ لیتے۔۔:D
مکتی کس ایوارڈ کا نام ہے ہم دے دیتے ہیں؟؟؟ :ROFLMAO:
اس کے لیے ڈیتھ میٹر میں دیکھیں۔۔۔ :rolleyes:
یہ کیا بات ہوئی آپ نے ہماری موت کو رنگ برنگا بنا ڈالا :rolleyes: اوکے کوئی بات نہیں ہم تو مر جائیں گے آپ ہی افسوس کرتے پھرو گے
 
مجھے تو کرنا ہی ہوگا افسوس۔:cry:
البتہ شعراء مٹھائیاں تقسیم کریں گے۔۔۔:giftwithabow:
تو دشمنوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیں گے آپ۔۔۔:eek:
 
بہت معذرت کے ساتھ اس دھاگے کے توسط سے کچھ عرض کرنا چاہوں گی ہم سب پڑھے لکھے باشعور لوگ ہیں اور مسلمان ہوتے ہوے ہمیں کم از کم موت کو اتنا غیر سنجیدہ نہیں لینا چاہیے کہ ہم اس کا ہنسی مذاق یا کھیل بنا ڈالیں ....ورنہ جن کے پیارے چلے جاتے ہیں اس دکھ کا اندازہ وہی لگا سکتے ہیں.الله کبھی آپکو اس عظیم دکھ سے آشنا نہ کرے .اپ سب کو اپنے پیاروں سمیت اپنی امان میں رکھیں .مگر خدارا موت کے اس کھیل کو بند کریں .
 
Top