آپ کب مرنے والے ہیں؟

عسکری

معطل
مجھے تو کرنا ہی ہوگا افسوس۔:cry:
البتہ شعراء مٹھائیاں تقسیم کریں گے۔۔۔ :giftwithabow:
تو دشمنوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیں گے آپ۔۔۔ :eek:
ہاں سب خؤش ہو جائیں اس سے مرنے والے کی صحت پر کیا فرق پڑے گا ؟
دشمنوں کے آگے سے ہمارا جنازہ جائے گا اس میں گھٹنے ٹیکنا کیسا؟ ویسے مجھے جلایا جائے بھٹی میں جیسے یہ :D

ہاں سب خؤش ہو جائیں اس سے مرنے والے کی صحت پر کیا فرق پڑے گا ؟
دشمنوں کے آگے سے ہمارا جنازہ جائے گا اس میں گھٹنے ٹیکنا کیسا؟ ویسے مجھے جلایا جائے بھٹی میں جیسے یہ :D

اگر سب کی خوشی مرنے والے کو برداشت نہ ہوئی اور وہ لوٹ آیا تو پھر۔۔۔
Kdg0o.png
 
عسکری

معطل
اگر سب کی خوشی مرنے والے کو برداشت نہ ہوئی اور وہ لوٹ آیا تو پھر۔۔۔
Kdg0o.png
برداشت نا بھی ہوئی تو اپنے سکون کی خاطر مرا ہی پڑا رہوں گا دشمنیاں نبھانے کے لیے واپس آنا بے وقوفی ہے اچھا خاصا مرنے کے بعد سیٹ ہوں گا میں وہاں :grin:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
Universal Truth ہے یہ تو کہ ہر لڑکی کا چھپکلی سے ڈرنا ضروری ہے اگر وہ اپنا انداراج صنف نازک کی فہرست میں کروانا چاہتی ہے :p لڑکیوں سے کام کروانے کا موثر ہتھیار ہے چھپکلی وہ بھی اگر دُم سے پکڑی ہو تو :D :p
میں تو نہیں ڈرتی ہوں :rolleyes:
 
تعبیر

محفلین
حسیب ٹیگ کے لیے شکریہ
یہ میں نے بہت پہلے کیا تھا اور اب یاد نہیں کہ کیا نتیجہ نکلا مرنے کا سال یاد نہیں لیکن لکھا تھا کہ کوئی مجھے گولی مارے گا بس تب سے انتظار میں ہوں اس گولی کے ویسے گولی تو میں روز کھاتی ہوں آئرن کی :p :p:p
پاکستانی عوام تو روز مرتی ہے اور روز جیتی ہے :(:(:(
 
تعبیر

محفلین
پیش گوئی درست ثابت کرنے اور انتظار کی گھڑیاں ختم کرنے کے لیے کراچی تشریف لے آئیے۔۔۔ :D

ضرور ان شاءاللہ
لیکن وہاں کافی سیف جگہ پر میرا قیام ہوتا ہے
اور ہم وہاں بڑی عیاشی سے جاتے ہیں گن مین کے ساتھ
میرے بہنوئی ایسی پوسٹ پر ہیں کہ ان کی گاڑی میں گن مین ضرور ساتھ ہوتا ہے
بڑا مزا آتا ہے سنگل توڑتے ہیں وہاں پھر پکڑے جانے پر بس ایک فون کال اوربس :p
 
پھر تو نہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوں گی اور نہ پیش گوئی صحیح ثابت ہوگی۔۔۔۔:(
 
تعبیر

محفلین
پھر تو نہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوں گی اور نہ پیش گوئی صحیح ثابت ہوگی۔۔۔ ۔:(
ہاہاہا
آپ تو مجھے مروا کر ہی چھوڑیں گے
ویسے میرےنا مرنے پر آپ کو اتنا دکھ کیوں ہو رہا ہے :p
موت جب آنی ہو گی آ جائے گی بلکہ آ ہی جائے
 
ہاہاہا
آپ تو مجھے مروا کر ہی چھوڑیں گے
ویسے میرےنا مرنے پر آپ کو اتنا دکھ کیوں ہو رہا ہے :p
موت جب آنی ہو گی آ جائے گی بلکہ آ ہی جائے
بھئی مجھے سچی پیش گوئی کی تلاش ہے نا۔۔۔۔۔:rolleyes:

اللہ نہ کرے کہ آپ کے مرنے کی آرزو ہو مجھے۔
اور ویسے بھی کہا جاتا ہے اگر تعبیر مرگئی تو خواب دیکھنے کا فائدہ۔۔۔۔۔:)
 
تعبیر

محفلین
بھئی مجھے سچی پیش گوئی کی تلاش ہے نا۔۔۔ ۔۔:rolleyes:
یہ تو صرف اللہ کو معلوم ہے کہ کون کب اور کہاں مرے گا
ویسے آپ کے اس رپلائی سے بے ساختہ فہیم یاد آگئے

اللہ نہ کرے کہ آپ کے مرنے کی آرزو ہو مجھے۔
ارے چھوٹے مذاق کیا تھا :p
مرنا تو ہے ہی ایک دن سو اس بارے میں کیوں دکھی ہونا :)

اور ویسے بھی کہا جاتا ہے اگر تعبیر مرگئی تو خواب دیکھنے کا فائدہ۔۔۔ ۔۔:)
:applause::applause::applause: زبردست کیا حاضر جوابی ہے
 
یہ تو صرف اللہ کو معلوم ہے کہ کون کب اور کہاں مرے گا
ویسے آپ کے اس رپلائی سے بے ساختہ فہیم یاد آگئے

ارے چھوٹے مذاق کیا تھا :p
مرنا تو ہے ہی ایک دن سو اس بارے میں کیوں دکھی ہونا :)

:applause::applause::applause: زبردست کیا حاضر جوابی ہے
فہیم کون؟؟؟
 
فہیم نہیں پتہ آپکو :eek:
انہیں ہم محفل کا جاسوس کہتے ہیں اور آپ تھے نا عید ملن پارٹی پر تو کیا وہاں ملاقات نہیں ہوئی آپکی ؟؟؟
وہ تو میرے پڑوسی ہیں۔۔۔
میں سی ون کا رہائشی ہوں اور وہ بی ون کے۔۔۔:)
ویسے ایک آپس کی بات ہے وہ یاد آنے والی چیز تو نہیں ہیں۔۔۔۔:D
 
Top