نیلم
محفلین
آپ سے کس نےکہا کہ موت مونث ہوتی ہےاگر مونث ہوتی تو موت کے بجائےموتی ہوتی..لحاظہ آپ رعایت کی اُمید چھوڑ دے...واہ اپنے منہ سے اپنی ہی تعریف۔ موت بھی مونث ہی ہوتی ہے، تو اسے لڑکیوں کی خوبصورتی سے کیا لینا دینا ہاں لڑکوں کو کوئی رعایت وغیرہ ضرور ملتی ہوگی