آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

سید عمران

محفلین
دعائیں سید عمران بھائی بھی دے دیتے ہیں. اور نزدیک بھی رہتے ہیں. کبھی جاکر مل لو. :)

آپا کا بہت شفیق اور محبت بھرا اندازہوتاہے بالکل ماں جیسا ،کبھی کبھی تو مجھے آپا کی گفتگو پڑھ کر اپنی امی کا گمان ہوتا ہے ۔
مامتا کا احساس کہاں سے لائیں گے؟؟؟
:confused2::confused2::confused2:
 

اے خان

محفلین

سید عمران

محفلین
آج شام کو ملاقات کرلیں ان سے اور بہت سی دعائیں دیں. اور بطور نذرانہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ سید صاحب کو ایک کالی مرغی یا اگر بکرا دیں سکیں تو دعائیں فوراً قبول ہوجائیں گی.
مرغی کھلانے کے لیے رنگ و نسل کی شرائط عائد نہ کرو۔۔۔
کہیں نری مرغی سے ہی نہ جائیں!!!
 
Top