جاسمن
لائبریرین
عارف کریم پہ ایک دھاگہ بنانے کا خیال تھا کچھ عرصہ سے لیکن بوجہ نہیں بنایا۔عارف کریم
باقی جانے والوں کے ساتھ ساتھ عارف کریم کو اردو محفل پہ نہ پاکر عجیب سا لگتا ہے۔جب محفل کے شروع میں ان کا اوتار دیکھتے ہیں تو اداسی ہوتی ہے۔
عارف کریم پہ ایک دھاگہ بنانے کا خیال تھا کچھ عرصہ سے لیکن بوجہ نہیں بنایا۔عارف کریم
جی وجہ تو صاف ظاہر ہےآپ نے بھی وجہ نہیں لکھی۔۔ آپ کی وجہ بھی "صاف ظاہر" ہے ٹھیک ہے
میرے دروازے تو سب کے لئے کھلے جو چاہے تشریف لائے، میں خود جاکر کس سے ملنا چاہتا ہوں یہ ایک الگ باتان لوگوں کی فہرست بھی بنانی چاہیئے جس سے کبھی نہیں ملنا چاہتے اور کیوں
آپ شروعات کریں ۔۔ پھر ہم بھی لازمی بنائیں گے۔ یہ لسٹ کافی طویل ہوگیان لوگوں کی فہرست بھی بنانی چاہیئے جس سے کبھی نہیں ملنا چاہتے اور کیوں
وقت کا سفر کریں گےمرزا غالب سے۔
ملنے کے لیے سفر ضروری ہے جس کے لیے میں پر تول ہی رہا ہوں۔
اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے، جنابملنے کے لیے سفر ضروری ہے جس کے لیے میں پر تول ہی رہا ہوں
میں نے ایک دفعہ کسی ٹی وی پروگرام میں ان کی گفتگو سنی تھی، بہت اچھے انداز میں بات کرتے ہیں۔قاسم علی شاہ سے بھی ملنے کو بہت دل چاہتا۔۔۔
مرزا غالب سے ملاقات کے بعد مرزا بیدل کو سلام عرض کیجیے گا۔مرزا غالب سے۔
ملنے کے لیے سفر ضروری ہے جس کے لیے میں پر تول ہی رہا ہوں۔
اگر دونوں ایک ہی جگہ ہوئے تو، جس کی کم ہی امید ہے!مرزا غالب سے ملاقات کے بعد مرزا بیدل کو سلام عرض کیجیے گا۔
گمان غالب ہے کہ دونوں بزرگ ایک ہی جگہ ہوں گے۔اگر دونوں ایک ہی جگہ ہوئے تو، جس کی کم ہی امید ہے!
مرزا غالب سے۔
ملنے کے لیے سفر ضروری ہے جس کے لیے میں پر تول ہی رہا ہوں۔
وقت کا سفر کریں گے