کھانے کا کب بولا؟؟؟
کھائی نہیں پڑھی۔۔۔
علی پور کا ایلی ایک ہی نشست میں حیران کن۔
آپی اس کے تو 1،263 صفحے ہیں۔
علی پور کا ایلی کے ساتھ اسطر ح کی بد ذوقی نہیں ہوسکتی ایک ایک صفحہ پڑھا ۔۔کھانے کا کب بولا؟؟؟
ختم کرنے سے مراد پہلا صفحہ، بیچ کے چند صفحات اور آخری پڑھ لیا۔۔۔
بس ختم شد!!!
تین گھنٹے وہ بھی سکون کےپھر ہم یہ ٹائم دیکھ کر تین گھنٹے کے لیے سو جاتے ہیں!!!
لگتا تو ایسا ہی ہے کچھ کچھ سیما آپا۔ ماشاءاللہکھنچ کھانچ کے بھیا کو ضرور لاتے ہیں آپ دونوں کا گذارہ ایکدوسرے کے بغیر نہیں!!!!!
لیکن آج کیوں نہیں لائےلگتا تو ایسا ہی ہے کچھ کچھ سیما آپا۔ ماشاءاللہ