مجھے آخری دفعہ مس کال میرے دوست نے دی
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2010 #6 معلوم نہیں کون ہے جس نے مس کال دی، لیکن میں نے بھی واپس کال نہیں کیا۔
خوشی محفلین مارچ 2، 2010 #9 میں نے انجانی کال کا کبھی جواب نہیں دیتی مگر ایکی بار کال کرنی پڑی کہ انجانی کال کوئی 10 بار آئی جانتے ھیں دوسری طرف سے کیا جواب ملا
میں نے انجانی کال کا کبھی جواب نہیں دیتی مگر ایکی بار کال کرنی پڑی کہ انجانی کال کوئی 10 بار آئی جانتے ھیں دوسری طرف سے کیا جواب ملا
خوشی محفلین مارچ 2، 2010 #12 شمشاد نے کہا: ڈانٹ تو نہیں پڑی تھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ۔ نہیں ڈانٹ نہیں پڑی تھی میں نو کال کرکے پوچھا آپ نے کال کی مجھے بولے جی ، میں نے پوچھا کیوں کال کر رھے ھی بار بار بولے آپ تنگ پڑتی تو ہم اب کال نہیںکرتی سوچیں میرا کیا حال ہوا ہو گا بعد میں مجھے بہت ہنسی بھی آئی ان کا لب ولہجہ یاد کرکے
شمشاد نے کہا: ڈانٹ تو نہیں پڑی تھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ۔ نہیں ڈانٹ نہیں پڑی تھی میں نو کال کرکے پوچھا آپ نے کال کی مجھے بولے جی ، میں نے پوچھا کیوں کال کر رھے ھی بار بار بولے آپ تنگ پڑتی تو ہم اب کال نہیںکرتی سوچیں میرا کیا حال ہوا ہو گا بعد میں مجھے بہت ہنسی بھی آئی ان کا لب ولہجہ یاد کرکے
خوشی محفلین مارچ 2، 2010 #14 ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے باپ رےےےےےےےےےےےےےےےے وہ تھی نہیں تھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا معلوم نہیں کون اور کہاں سے اسے نمبر ملا تھا
ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے باپ رےےےےےےےےےےےےےےےے وہ تھی نہیں تھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا معلوم نہیں کون اور کہاں سے اسے نمبر ملا تھا
dxbgraphics محفلین مارچ 2، 2010 #17 شمشاد نے کہا: کوئی پٹھان تھا جو ایسے لہجے میں بول رہا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ میرا ذکر کہاں سے آگیا
شمشاد نے کہا: کوئی پٹھان تھا جو ایسے لہجے میں بول رہا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ میرا ذکر کہاں سے آگیا
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2010 #18 dxbgraphix نے کہا: یہ میرا ذکر کہاں سے آگیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دنیا میں اور بھی بہت سارے پٹھان ہیں۔
dxbgraphix نے کہا: یہ میرا ذکر کہاں سے آگیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دنیا میں اور بھی بہت سارے پٹھان ہیں۔
مدرس محفلین مارچ 3، 2010 #20 مس کا ل کے بعد فون آگیا تھا کسی مفتی صا حب کا تھا جوزمزم پبلشرز کے ایک رکن ہیں