گڈ یہ ہوئی نا بات
گڈ یہ ہوئی نا بات
تم تو سوئی ہی رہا کرو۔مجھے اگر کوئی نیند سے جگائے تو غصہ آتا ہے
اس میں غصہ نہ کیا کریں۔ چائے ادھر مجھے بھیج دیا کریں۔مجھے کوئی چائے پینے پر کوئی زور دے تو غصہ آجاتا ہے
اتنا زیادہ غصہ اچھا نہیں ہوتا۔ پتہ ہے غصہ کرنے والی لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔بہت ہی زیادہ غصہ ہوں