مکی
معطل
بسم اللہ الرحمن الرحيم
يہ آپ کي ويب سائٹ کے لئے ايک سمپل سي گيسٹ بک ہے جس ميں ويب سائٹ کے مہمان اپنے دستخط کرکے آپ کي سائٹ کے بارے ميں اپني رائے کا اظہار کرسکتے ہيں..
يہ گيسٹ بک ڈيٹا بيس کا استعمال نہيں کرتي بلکہ تمام ڈيٹا ايک ٹکسٹ فائل ميں محفوظ کرتي ہے..
يہ صرف دو فائلوں index.php اور data.txt اور ايک فولڈر images پر مشتمل ہے..
ڈيٹا data.txt ميں محفوظ ہوتا ہے جبکہ اسے اپني ويب سائٹ کے حساب سے سيٹ کرنے کے لئے آپ کو index.php ميں معمولي سي تبديلياں کرني ہوں گي جو آپ کو يہ فائل کھولتے ہي نظر آجائيں گي..
ايڈمن پينل کا پاسورڈ 123456789 ہے جسے آپ index.php سے بدل سکتے ہيں..
اميد ہے يہ چھوٹا سا اردو سکرپٹ پسند آئے گا.. في الحال يہ پروگرامر کي طرف سے بيٹا ورزن ہے لہذا اس سے شکايت کرنا بے وجہ ہے ليکن يہ اپني حاليہ خصوصيات کے ساتھ بالکل درست کام کر رہا ہے.. شايد پروگرامر کي مراد مزيد اضافوں سے ہے..
ڈاونلوڈ يہاں سے
واللہ الموفق