ایک بات یاد آ ئی کہ یہ ہی لوگ تھے جو انڈیا میں جاکر یہ راگ آلاپتے تھے کہ دو قومی نظریہ غلط ہے ہندوستان کی تقسیم غلط ہے اور بہت گستاخیاں ہوتی تھی انکی تقریروں میں جو وہ ہندستان میں جاکر کرتے تھے آج انکو قائد اعظم والے پاکستان کی سوچ کیسے آگئی لمحہ فکریہ والی بات ہے
بھائی، فی الحال تو مجھے میرا اپنا پاکستان چاہئے کیونکہ یہاں قائد کے پاکستان پر دن رات جتنی بحث ہوتی ہے اس کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ موجودہ صدی میں ہم اس نتیجے تک پہنچ پائیں کہ جناح صاحب کیسا پاکستان چاہتے تھے۔