ٹھیک ہے اپیاناعمہ خدا کے لئے بلاگ شروع کرنے کا بھی مت سوچنا ۔۔ جو فضول ترین اور چیپسٹ پوسٹیں بلاگروں کے ہاں ہوتیں ہیں ۔۔ شاید ہی کہیں اور ہوتیں ہو ۔۔ یہ ویلے لوگوں کا کام ہے اور ویلی لیڈی زکا ۔۔۔
جب کرنے کو کچھ نہ ہو توفضول ترین گپیں ہانک کر بلاگ لکھنے ۔
اس سے بہتر ہے آپ پچاس سو روپے کی ڈائری خریدو اور اپنے من پسند گھڑتیں اسُ پے لکھ لو ۔ ۔۔
آپ کی تجویز بہت اچھی ہے بھیا۔ناعمہ۔۔
میں مکمل سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں۔ آپ اپنا بلاگ شروع کریں۔
کتابیں بھی ہر قسم کی مل جاتی ہیں۔ اچھی بھی اور بُری بھی۔ اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں۔۔کہ کتاب، کتاب لکھنے والا۔۔اور کتاب پڑھنے والا فضول اور چیپ ہوتے ہیں۔
آپ کے ذہین میں جو کچے پکے خیالات ہیں۔ اسے ترتیب دے کر اپنے بلاگ پر لکھیں۔ اچھا اور معقول لکھیں گی۔۔تو اچھے اور معقول لوگ پڑھنے اور بات کرنے آئیں گے۔
اور اگر اچھا لکھنا نہ بھی آتا ہو۔۔تو آہستہ آہستہ وقت کے ساتھ نکھار آتا جائے گا۔
بلکہ میں تو یہاں تک کہوں گا۔۔۔کہ اگر لکھنا سیکھنا ہے تو بلاگنگ شروع کرو!
ارے واہ یہ آفر تو پہلے ہی کر دی گئی ہے۔۔ جب کہ میں تو پوچھ رہی تھی۔۔میری مانو تو جو کچھ لکھنا لکھانا ہے فی الحال اردو محفل میں ہی لکھتی رہو۔ اپنے لیے ایک الگ سے دھاگہ کھول لو۔
آپ کی تجویز بہت اچھی ہے بھیا۔
خلوص کا بہت شکریہ۔
مگر مجھے ان کے متعلق کچھ علم نہیں۔ ہاں اگر بھائی اجازت دیں نگے تو دیکھوں نگی۔۔
لکھنے کو تو میں یہاں بھی لکھ سکتی ہوں۔۔
کیوں شمشاد بھیا ٹھیک کہانا میں نے؟؟
محمود غزنوی صاحب آپ کے کہنے کا مقصد ہے من عرف نفسہ فقد عرف ربہ یعنی جس نے اپنے ذات کا عرفان حاصل کیا گویا اس نے رب کا عرفان حاصل کیا ۔زندگی کا تو ایک ہی مقصد ہے:
خود شناسی ۔ ۔خدا شناسی
السلام علیکم
زندگی کا مقصد یہ ہے کہ انسان اپنی روح کی صلاحیتوں کو مزید نکھارے اور اللہ کے قرب میں ترقی کرتا جائے
اس کے لئے کسی صاحبِ دل سے تعلق جوڑا جائے تاکہ اس مشکل راستے کی تکمیل ہو سکے
السلام علیکم
زندگی کا مقصد یہ ہے کہ انسان اپنی روح کی صلاحیتوں کو مزید نکھارے اور اللہ کے قرب میں ترقی کرتا جائے
اس کے لئے کسی صاحبِ دل سے تعلق جوڑا جائے تاکہ اس مشکل راستے کی تکمیل ہو سکے
میر ی ذاتی را ئے زندگی کے با رے میں یہ ہے کہ
”زندگی ایک تلخ حقیقت ہے“
اور میر ی زندگی کا مقصد صوفی اِزم ہے بس ۔۔ا ور اس کے لئے مجھے کہیں بھی جانا پڑے چلی جاؤں مگر رکاوٹ یہ ہے کہ میں لڑ کی ہوں ۔۔
اور اس پوائنٹ پر ہمشہ میں کوشش کرتی ہوں کہ کاش میں لڑ کا ہو تی تا کہ میر ے مقصد میں کو ئی رکاوٹ حا ئل نا ہو تی
پر میر ی طلب سچی ہے اور میں جا نتی ہو ں جن کی طلب سچی ہو انکو اللہ تعالیٰ عطا کر ہی دیتے ہیں کسی بھی وسیلےسے۔۔
اور میں نے ہمشہ ڈوب کر تیرنا سیکھا ہے ۔ پتہ نہیں کیوں
پر میں ایسی ہی ہوں
میں جانتی ہوں اپیا ۔۔۔اچھی بات ہے ناعمہ ۔۔۔ جو لکھنا ہے یہی کسی تھریڈ میں لکھکر شوق پورا کرسکتیں ہیں ۔۔
اینڈ بلیوِ می ۔۔ میں اور شمشاد جی کبھی بھی آپکو کچھ الٹا سیدھا مشورہ نہیں دے سکتے ، جو بھی کہتے ہیں بھلے کے لئے ہی کہیں گے ہم ۔ ۔۔
کیا تبد یلی آ ئی ہے آپکی ز ندگی میں فرذوق بھیا ؟؟میں یہی سوچ رہا تھا کے اس طرح کا سوال ہر کوئی نہیں پوچھتا ،، کہ زندگی کیا ہے؟ ۔۔۔ آپ بھی میری طرح ہی ہیں ،،، سو ہو تو میں بھی متلاشی ،مگر اب زنگی میں عجیب تبدیلی آ گئی ہے۔۔ اگر آپ کی طلب سچی ہے تو آپ انشاءاللہ جلد حقیقت سے واقف ہو جائے گی ۔۔ جب انسان طلب کر لیتا ہے ،، تربیت اُسکی تبھی شروع ہو جاتی ہے ،،، سو آپ نے چناؤں کیا۔ تو آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائے گی ۔۔۔ اور لڑکی ہونا کوئی بڑی بات نہیں ۔۔ عطا شعور ۔خدا کی رحمت کسی پہ بھی ہو سکتی ہے۔۔۔۔
بہت اچھا لگا آپ کا مقصد پڑھ کر