نیلم
محفلین
ہاں پھر ہما تو ایسے ہی جواب دے گی ناجی ماشاءاللہ کافی سوچ کر جواب دیا آپ نے۔۔۔ نہیں؟
ٹھیک ہے انسانوں میں تو ہوگئے راحت صاحب
باقی کچھ ارشاد فرمائیے گا
ہاں پھر ہما تو ایسے ہی جواب دے گی ناجی ماشاءاللہ کافی سوچ کر جواب دیا آپ نے۔۔۔ نہیں؟
ٹھیک ہے انسانوں میں تو ہوگئے راحت صاحب
باقی کچھ ارشاد فرمائیے گا
بات تو ٹھیک ہے۔ہاں پھر ہما تو ایسے ہی جواب دے گی نا
تعین کو قید کرنا تھا بھیا!اب ان آوازوں کو تحریر میں کیسے قید کریں
اب تو اُسی نےراز فاش بھی کردیا،،،بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
لیکن یہ راز کی بات قرۃالعین اعوان نے کہی ہے میں نے نہیں لہٰذا اس کے دوسرے مصرع کا اطلاق بھی تم اسی پر کرنا۔
لیں جیتعین کو قید کرنا تھا بھیا!
لیں جی
دیکھا ہم تو ابھی سے بہک گئے ہیں۔
اگر ایسی کوئی کوشش کردی تو پھر تو نجانے کیا بنے ہمارا
ہاں اب تو سوچنا ہی پڑھےگابات تو ٹھیک ہے۔
نیلم ذرا سوچ کے
ہاں اب تو سوچنا ہی پڑھےگا
تمھیں شاید دوسرا مصرع معلوم نہیں تھا اس لیے قرۃالعین اعوان بچ گئی۔۔۔اب تو اُسی نےراز فاش بھی کردیا،،،
کیا ہوگیا جی
ہیں بھیا،،وہ کیسے؟تمھیں شاید دوسرا مصرع معلوم نہیں تھا اس لیے قرۃالعین اعوان بچ گئی۔۔۔
سوچیں آپ سوچیںکیا ہوگیا جی
تمھیں شاید دوسرا مصرع معلوم نہیں تھا اس لیے قرۃالعین اعوان بچ گئی۔۔۔
ہیں بھیا،،وہ کیسے؟
سوچیں آپ سوچیں
وہ رہٹ کی آواز نا ؟میں بھی بتاتی ہوں جیسے جیسے یاد آتا ہے۔
سب سے پہلے مجھے وہ آواز یاد آ رہی ہے جو گاؤں میں ہوتی ہے تھوڑی تھوڑی دیر بعد رپیٹ ہوتی ہے۔ مجھے یاد نہیں وہ کس چیز کی آواز ہوتی ہے۔ امی جان سے صبح پوچھ کر بتاؤں گی۔
ہاااااااں!!! ایسا ہی نام تھا اس کا میں نے کبھی قریب سے نہیں دیکھا بس آواز سنی ہے۔وہ رہٹ کی آواز نا ؟
رہٹ، کوئل اور جانوروں کے گلے میں بندھی گھنٹیوں کی آوازیں لوری کا کام دیتی ہیں۔وہ رہٹ کی آواز نا ؟