قرۃالعین اعوان
لائبریرین
شش بھیا!
اور اور!مجھےچڑیوں کی آوازیں
کبوتروں کی آوازیں
پسند ہیں ،،
اور
اللہ ہی جانے یہ فیملی فرنٹ کیا۔۔۔ شاید کوئی ڈراما سیریل ہے۔۔۔بھیا یہ ہما تو فیملی فرنٹ والی ہیں
جنہیں ان کی امی صبا پرویز اپنی ہر حماقت کو چھپانے کے لیئے آواز لگاتی تھیں ہما ذرا سوچ کے(کوئی بہانہ بنانا)
کافی پہلے آیا کرتا تھااللہ ہی جانے یہ فیملی فرنٹ کیا۔۔۔ شاید کوئی ڈراما سیریل ہے۔۔۔
صبا پرویز تو ہماری جوانی کے دور میں بھی پی ٹی وی پر کام کرتی تھیں۔ ہماری ہی عمر کی ہیں وہ تو اس لیے ان کا نام معلوم تھاکافی پہلے آیا کرتا تھا
گویا خاموشی پسند ہے آپ کوسچائی ، خلوص اور احساس کی آواز !!!!
بہتے دریا کے کی آوازاور اور!
اس میں پرانے دور کی چکی کی آواز جو کوئل کی کوک سے مشابہ ہوتی ہے وہ بھی شامل کر لو تو سوچ کر ہی نیند آنے لگتی ہے۔
مجھے بھی سچائی کی آواز بہت پسند ہےسچائی ، خلوص اور احساس کی آواز !!!!
واقعی بھیا بالکل ٹھیک کہا آپ نےاس میں پرانے دور کی چکی کی آواز جو کوئل کی کوک سے مشابہ ہوتی ہے وہ بھی شامل کر لو تو سوچ کر ہی نیند آنے لگتی ہے۔
بنگال کا کالا جادوواقعی بھیا بالکل ٹھیک کہا آپ نے
پتا نہیں کیا جادو ہوتا ہے ان آوازوں میں
نہیں بھیا ایسا سرور جادو میں کہاں ہوگابنگال کا کالا جادو
اس کے ذریعے کنوئیں سے پانی نکالتے ہیں ناں اپیا