قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بری لگتی ہے؟آصف زرداری کی آواز "پاکستان کھپے"۔۔۔
بری لگتی ہے؟آصف زرداری کی آواز "پاکستان کھپے"۔۔۔
جی بچے!اس کے ذریعے کنوئیں سے پانی نکالتے ہیں ناں اپیا؟
گویا خاموشی پسند ہے آپ کو
اس کی شکل بھی۔۔بری لگتی ہے؟
نہیں بھیا ایسا سرور جادو میں کہاں ہوگا
آپ اس کے لیئے کوئی عمدہ سا لفظ لے کر آئیے
سحرخاص کر رہٹ کی آواز کے لیئے
عینی اس پر تو غور فرمانا پڑے گا اچھا ابھی ہی فرما لیتے ہیں اس پر غور ۔۔۔۔ویسے ناپسندیدہ آواز بتا سکتے ہیں کہ جب بندہ عالم استغراق ہو ۔ ۔۔تو ایسے میں پتیسہ بیچنے والے کی آواز بہت ہی زیادہ بری لگتی ہے ۔۔۔ اور ہر وہ آواز جو آپکے کانوں کو بھلی لگے جیسے سن کر کسی قسم کی ناگواری کا احساس نہ ہو اور ماتھے پر کوئی شکن بھی نمودار نہ ہو ۔۔۔اور جو شور کا تاثر بھی نہ دے ۔۔وہ ہمیں پسند ہے ۔
زبردست اپیا!عینی اس پر تو غور فرمانا پڑے گا اچھا ابھی ہی فرما لیتے ہیں اس پر غور ۔۔۔ ۔ویسے ناپسندیدہ آواز بتا سکتے ہیں کہ جب بندہ عالم استغراق ہو ۔ ۔۔تو ایسے میں پتیسہ بیچنے والے کی آواز بہت ہی زیادہ بری لگتی ہے ۔۔۔ اور ہر وہ آواز جو آپکے کانوں کو بھلی لگے جیسے سن کر کسی قسم کی ناگواری کا احساس نہ ہو اور ماتھے پر کوئی شکن بھی نمودار نہ ہو ۔۔۔ اور جو شور کا تاثر بھی نہ دے ۔۔وہ ہمیں پسند ہے ۔
زبردست اپیا!آجکل جو مجھے بیک وقت پسند اور ناپسند ہے وہ ہے خاموشی
عینی آپ تو بالکل میرے جیسا سوچتی ہیں یہ دیکھیں یہاں میں نے بھی ایک ایسا دھاگہ پوسٹ کیا تھا