اس بات کے سوا میرا سال اچھا رہا، شمشاد صاحب ،اور قیصرانی صاحب قیمتی اثاثہ ہیں جن کو یاد کرتے ہوے دل میں اک ٹیس سی اٹھتی ہےمجھے اردو محفل کے میں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت سے بہت لطف آیا لیکن مجھ سمیت بہت سے احباب کو
محترمہ جیہ اور شمشاد بھائی اور اس کے بعد ٖقیصرانی کے محفل ترک کرنے کا افسوس رہا۔ یوں تو روز لوگ محفل میں شامل ہوتے ہیں اور چھوڑ کر جاتے ہیں لیکن جن لوگوں کی کمی محسوس ہوتی ہے وہ واقعی قیمتی ہوتے ہیں
اینننمحترمہ جیہ اور شمشاد بھائی اور اس کے بعد ٖقیصرانی کے محفل ترک کرنے کا افسوس رہا۔
پہلے محترمہ جیہ، پھر شمشاد بھائی اور چند دن پہلے قیصرانی بھائی محفل کو داغ مفارقت دے گئےایننن
یہ کب ہوا؟
کیوں کیا ہوا تھا ۔۔۔پہلے محترمہ جیہ، پھر شمشاد بھائی اور چند دن پہلے قیصرانی بھائی محفل کو داغ مفارقت دے گئے
قیصرانی محفلین کے رویے سے تنگ آکر اور باقی دونوں ناراض ہوکر۔کیوں کیا ہوا تھا ۔۔۔
جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں ۔۔۔۔کہیں سے بقائے آب دوام لا ساقیا
خیر مذاق سے ہٹ کے
کیا انھیں واپس نہیں بُلایا جا سکتا ۔
ایسا کیا ہوا تھا
بھئی یہ واقعی بہت افسوسناک خبر ہے ۔
کچھ دن پہلے سنا تھا فلک شیر بھائی بھی ناراض ہو کر محفل سے چلے گئے تھے آج کل ان کو محفل میں دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ۔ کیا ہی اچھا ہوتا باقی احباب بھی واپس آ جاتے ۔ کم از کم ہم چھوٹوں کو سیکھنے کے لئے تو ملتا تھا ۔ ان حضرات سے اتنے مانوس ہو گئے تھے ہم سب کے ۔ ایسا لگتا تھا جیسے سب ہم سب ایک خاندان سے ہیں ۔ محفل نے بہت جذباتی بنا دیا تھا ہم سب کو ۔ خیر چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر انداز کرکے واپس آ جانا چاہئے ۔ کوئی طریقہ ہے ان سب کو واپس بُلانے کا ۔
نہ یہ تینوں مستقلاً گئے ہیں اور نہ وہ وجوہات ہیں جو آپ سمجھتے ہیں۔قیصرانی محفلین کے رویے سے تنگ آکر اور باقی دونوں ناراض ہوکر۔
اگر واقعی ایسا ہی ہے جیسا آپ بتا رہے ہیں تو یہ بہت اچھی بات ہےنہ یہ تینوں مستقلاً گئے ہیں اور نہ وہ وجوہات ہیں جو آپ سمجھتے ہیں۔