فہد اشرف
محفلین
وعلیکم السلام ۔
یہیں ہوتے ہیں۔ آپ خیریت سے ہیں؟
وعلیکم السلام ۔
یہیں نہیں ہیںوعلیکم السلام ۔
یہیں ہوتے ہیں۔ آپ خیریت سے ہیں؟
نہیں نہیں دن میں دو چار چکر تو لگ ہی جاتا ہے محفل کا پر کیا ہے نا من میں بیراگ رچ گیا ہے کچھ بولنے کو جی نہیں چاہتا۔یہیں نہیں ہیں
بھیا اتنے مصروف ہوگئے
شکر الحمد للہ
ہم ٹھیک ہیں
نیا باندھو ندی کنارے سکھینہیں نہیں دن میں دو چار چکر تو لگ ہی جاتا ہے محفل کا پر کیا ہے نا من میں بیراگ رچ گیا ہے کچھ بولنے کو جی نہیں چاہتا۔