عزیز امین جی کا شروع کردہ ہر موضوع میرا پسندیدہ موضوع ہوتا ہے
لیکن مجھ سے کچھ لکھا نہیں جاتا اس لیے میں ۔ عزیزامین جی کے لکھنے کا انتظار کرتا رہتا ہوں۔
ہر موضوع ہی پسندیدہ ہوتا ہے بس گفتگو تہذیب کے دائرے میں اور ادب و اخلاق پراستوار ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
چاہے موضوع " پہلی نگاہ سے دوسری نگاہ تک " کا ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔۔
بہت دعائیں