اگر میری لینڈ میں ہوتے تو وہی لگاتے۔ آجکل کلاراڈو میں ہیں، وہاں یہی والی ہے تو یہی مناسب لگتا ہے۔
ظفری بھائی گذشتہ عید مبارک!
ویسے تو آج دوسرا دن ہے یہاں عید کا۔
کیسے مزاج ہیں؟
صحرا نوردی کیسی چل رہی ہے؟
کیا خوب گیت ہے۔۔۔ لطف آ گیا۔۔۔
چندا یہ گانا تو خوب ہے مگر ابھی تو عید کا سیزن چل رہا ہے۔
وہ لگاتے
یا ہو
کوئی مجھے ۔۔۔۔ کہے
کوئی مجھے ۔۔۔۔۔کہے
عید مبارک چچا ظفری
شمشاد بھائی آپ کو تو سب پتا ہے ۔اگر میری لینڈ میں ہوتے تو وہی لگاتے۔ آجکل کلاراڈو میں ہیں، وہاں یہی والی ہے تو یہی مناسب لگتا ہے۔
شمشاد بھائی یہ "میری" نے اپنی لینڈ سے انہیں کیوں نکال دیا؟ ضرور انہوں نے کوئی حرکت کی ہوگی ورنہ " میری " انہیں کیوں نکالتی؟
اب کالے رانڈوں (کلاراڈو) کی بستی میں یوں پریشان پھر رہے ہیں۔ آہ اب پچھتائے کیا ہوت!
نہیں یہ بات نہیں ہے۔ میری نے اس لیے نکالا کہ انہوں نے اب تک کوئی حرکت کیوں نہیں کی۔ اور سزا کے طور پر یہاں بھجوا دیا ہے۔
بہت شکریہ ظفری میرا پسندیدہ ترین گانا ہے -
آپ کے پہلو میں آکر رو دئیے - گلوکار: محمد رفیع
فلم: میرا سایہ
موسیقی: مدن موہن
شاعر: راجہ مہدی علی خان