بہت شکریہ اعجاز صاحب میں دانستہ ایسا نہیں کرتا """ایک ہی بحر میں """شہرزاد۔۔۔ یہ تم ایک ہی بحر میں کیوں کہتے ہو۔۔۔
غزل تو اچھی ہے لیکن ایک شعر۔۔۔
کوئی ہم کو مٹائے گا کیسے؟
ہم نے کھینچے ہیں دائرے اپنے
اس میں ’اپنے دائرے‘ کس طرح کھینچے جاتے ہیں۔۔
نوازش نعمان صاحبآپ ہی سے ہیں رابطے اپنے
اتنے محدود سلسلے اپنے
اچھی غزل ہے۔۔۔ شکریہ
آداب عرض ہے حضوربہت اچھی غزل ہے شہزاد صاحب!
منزلوں کا نشان تو نہ ملا
مل گئے ہم کو راستے اپنے
لا جواب!
حضور آپ کے اتنے بڑے بڑے سوال تو فدوی کے ننھے سے دماغ کے اُپر سے ہی گزر جاتے ہیںا س غزل میں شین زاد کہاں ہے ۔۔۔۔۔ ؟؟
احمد بھائی بہت بہت نوازشاب بھلے سے بُجھا دو سورج کو
جل اُٹھے ہیں مرے دئیے اپنے
بہت خوب، ماشاءاللہ۔
خوش رہیے!
بہت اچھے بھئی بہت اچھے