خا لد محمود
محفلین
آپ Google Add کے با رے میں کیا جا نتے ؟
السلام علیکم
میری سب بھا ئیوں سے گزارش ہیے کےاگر آپ میں سے کوئی بھا ئی Google add کے با رےمیں کچھ معلومات رکھتا ہو تو بتائے کہ اس کو ہم ویب پر کس طرح لگا ئیں اس کی کو ئی رجسٹریشن فیس بھی ہیے۔ کیا اس کے کوئی نقصانات بھی ہیں. کیا Addsکے لئے آپ کو webکسی خا ص سرور پر ھو سٹ کر وانی پڑتی ہیے۔
اور ہم Add Senseکے ذریعے Addحا صل کر سکتے ہیں(وضا حت کر یں)
کیا ایک اچھا ویب ڈزائینر اسے پروفیشنلی لے کر چل سکتا ہیے۔شکریہ