تو کس وقت بوچھی
بس سوچا کہ اتنے دن کی غیر حاضری کا کچھ مداوا کردوں تبھی حاضر ہوں
ہاں میں نے بھی پڑھا ہے کہ شاہجہاں نے اپنے مقبرے کے لیے دریائے جمنا کے دوسری جانب سیاہ سنگ مرمر سے تاج محل کی نقل بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ یہاں تک پڑھا ہے کہ اس کی بنیادیں بھی ڈل چکی تھیں کہ اچانک شاہجہاں کی حکومت ختم ہو گئی۔ اورنگزیب ان فضولیات کا قائل نہ تھا، اس نے مقبرے پر خطیر رقم خرچ کرنے کو مناسب نہ سمجھا اور یہ منصوبہ ختم ہو گیا۔کہا جاتا ہے کہ تاج محل کا کنٹراسٹ محل دریا کے دوسری طرف بننا تھا کالے رنگ کا مگر بادشاہ کی وفات ہو گئی!