آگ نے آگ سمندر نے سمندر کھاے

مظفرمحسن

محفلین
آسماں پر تھے جو ٹکرا کے زمیں پر آے--
آگ نے آگ سمندر نے سمندر کھاے--

میں نے جو لفظ لکھے دل پے اژر کر نا سکے-
وہ ھنسا،شام ھنسی،چھپ گے گھرے سایے--

ساز والے جھکے بیٹھے ھیں پکڑے سر کو-
بے اژر رآگ جو فنکارنے کل شب گاے ---

-----حافظمظفرمحسن-----
 
Top