آگ پر چہل قدمی

اگ پر چلنا انرجی بڑھانے کا باعث ہوسکتا ہے
2012_Jan_FW_Lisa_on_fire%21%21%21.250145811_std.jpg


یہ محرم کا ماتم نہیں ہے بلکہ اگ پر واک ہے
 

x boy

محفلین
آگ کی پوجا کا تعلق پارسیوں(زرتش)، ہندؤں اور دیگر صنم پوجا والوں سےہے
ہندؤوں میں تو روز صبح سویرے آرتی اتاری جاتی ہے
images

उत्सव | saibalsanskaarhindi
saibalsanskaarhindi.wordpress.com259 × 194Search by image
कई वर्ष उपरान्त, जब शतरंज के खेल में पांडव द्रौपदी को हार गए थे तब चीर हरन के दौरान द्रौपदी की साड़ी

چونکہ اللہ نے انسان کو مٹی کے کنکنھناتی گارے سے پیدا کیا ہے اور جنات کو آگ ، ابلس اور شیطانوں کا تعلق بھی خراب جنات سے ہے جس نے اللہ کو سامنے پاتے ہوئے بھی اللہ کے حکم کا انکار کیا، فرشتے نور سے بنائے گئے ہیں،،،

انسان اور جنوں کو اللہ نے اپنی عبادت(یہ ایک جامع حکم ہے جس میں پانچ ارکان کے علاوہ اور بے شمار کام بھی عبادت ہے شمار ہوتے ہیں) کے لیے پیدا کیا ہے۔

ابلس اور انکے ساتھی انسان کو اس بات سے ہٹاکر اپنی پوجا پاٹ میں لگادیتے ہیں
یہ سب اسکی جیتی جاگتی تصویریں ہیں۔
 
آخری تدوین:

bilal260

محفلین
سُنا ہے کہ کُچھ لوگ کوئی کلام پڑھ کر بھی آگ کی حرارت زائل کر دیتے ہیں :)
جی ہاں درست فرمایا ایسا ہی ہے آگ جلتی رہتی ہے اور کسی بھی چیز کو جلاتی نہیں ہے۔ میرا ایک دوست ہے اس کا رشتہ دار یہ کرتب کر لیتا ہے۔
اس کا کوئی فائدہ نہیں اس لئے کرتب ہی کہے گے۔
 
Top