مقدس
لائبریرین
آج عثمان کا توا لگے ہی لگے ، مقدس کے ہاتھوں۔
میں تو کب سے انتظار میں تھی بھیا
آج عثمان کا توا لگے ہی لگے ، مقدس کے ہاتھوں۔
ظاہر ہے ایک سانحہ بیت گیا آپ پر۔ کچھ کھانے پینے کو کہاں دل کرنا تھا۔منگنی کے دن صبح کا ناشتہ کیا تھا۔ اس کے بعد منہ میں پانی کا ایک گھونٹ ، اور کھانے کا ایک نوالہ تک نہیں اتارا۔
ڈرائیو کرتے سارا راستہ نروسنس دور کرنے کے لئے گنگنانا پڑا۔
یہ سانحہ گزرنے سے پہلے کی بات ہے بھیا۔۔ اس کے بعد تو پیٹ بھر کا کھانا کھایا گیا تھاظاہر ہے ایک سانحہ بیت گیا آپ پر۔ کچھ کھانے پینے کو کہاں دل کرنا تھا۔
ہمارے ہاں تو دانت نکلنے کی عمر میں بچے ٹھیک سے بولنا بھی سیکھتے اور تم نے لکھنا بھی شروع کر دیا ؟وہ تو عثمان بھیا کی طرف سے لکھا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی میرے تو دانت نکل رہے تھے لکھتے ہوئے
ہی ہی ہی ہی
عثمان بھیا اور شرمیلے
توبہ کریں بھیا دونوں کان پکڑ کر
ہاہاہاہاہمارے ہاں تو دانت نکلنے کی عمر میں بچے ٹھیک سے بولنا بھی سیکھتے اور تم نے لکھنا بھی شروع کر دیا ؟
ہمارے ہاں تو دانت نکلنے کی عمر میں بچے ٹھیک سے بولنا بھی سیکھتے اور تم نے لکھنا بھی شروع کر دیا ؟
کم کمحیرت ہی!
محفل پہ تو لگتا ہے کہ وہ کم کم کھلے
ہاہاہاہا
کیا بات کی ساجد بھائی آپ نے۔
ہاں مل کریں گے۔اور کیا عائشہ۔۔ ابھی تو میں نے پنجابی ٹپے بھی یاد کرنے ہیں۔۔
ناعمہ سے پوچھیں گے، اسے سارے یاد ہوں گے۔۔ ہیں ناںہاں مل کریں گے۔
آپ کی شادی پر جو تھوڑے بہت کیے تھے وہ تو بھول بھی گئے مجھے
ہاں اور میں نے ایک ویڈیو بھی دیکھی تھی اے ٹی وی کا ایک پروگرام تھا ٹپوں کے بارے میںناعمہ سے پوچھیں گے، اسے سارے یاد ہوں گے۔۔ ہیں ناں