آیان علی کی کچھ تصاویر

IMG_20150621_100939_zps4axpgm5m.jpg

IMG_20150415_221804_zps9srb1bxc.jpg

20150323_130016_zpsvgm9bb17.jpg

20150323_125146_zpsmx86kstz.jpg

20150323_125136_zpsiufnbj4k.jpg
 
x boy

محفلین
ماشاء اللہ
نعوذو بکلمات اللہ تامات من شرما خلق
ہم اللہ کے کامل کلمات کی پناہ مانگتے ہیں مخلوقات کی شرسے۔
 
عنوان پڑھ کر محسوس ہوا اداکارہ ایان علی کی تصاویر ہونگی۔
تصاویر یک کے بعد دیگر کُھلنا شروع ہوئیں تو خیال آیا شاید اس کے بچپن کی تصاویر ہیں ساری ۔۔۔ بہت مایوسی ہوئی۔۔۔
مگر بعد کو احساس ہوا کہ یہ آپ کے برخودار ہوں ۔ بہت اچھا لگا ۔
اللہ اس معصوم کو دونوں جہانوں کی کامیابی نصیب کرے ۔ آمین۔
 
میں کوئی پاگل ہوں جو اداکارہ ایان علی کی تصاویر لگاوں گی
یہ تو میری زندگی میری کل کائنات کی تصاویر ہیں
میرے آیان کی
 
اپنی زندگی اپنی کائنات کے بارے میں تو آپ کے خیالات بہت اچھے ہیں مگر ۔۔۔۔ بہرحال کسی اور کے جذبات مجروع کرنا ۔۔۔ کوئی اچھا کام تو نہیں ۔۔
یعنی آصف علی زرداری کے ہوتے ہوئے بھی آپ امید رکھے ہوئے ہیں :p
 
یعنی آصف علی زرداری کے ہوتے ہوئے بھی آپ امید رکھے ہوئے ہیں :p
دیکھیے اس مسئلے کو سمجھانے کے لیے غالب نے کہا تھا ۔
ع
ہر بو‌الہوس نے حسن پرستی شعار کی
اب آبروئے شیوہ اہلِ نظر گئی

یعنی کسی کے عشق میں کرفتار ہونا اور شے ہے ،
کسی کا حصول اور شے
لیکن ان دونوں سے ہٹ کر ایک اور بھی شے ہے یعنی "اہلِ نظر" ہونا ۔ ہمارا معاملہ ایان علی (اداکارہ) کے کے حوالے سے فقط اتنا ہی ہے ۔
 
اللہ یہ بات کہاں کی کہاں پہنچ گئی
بس اب میں خاموشی اختیار کرتی ہوں :idontknow:
 
Top