آیا نہ کوئی لوٹ کر
محمد احسن سمیع راحلؔ محفلین جنوری 8، 2020 #2 بھئی کیا کہنے، بہت خوب۔ سبحان اللہ۔ جناب حسرت صاحب، آپ نے تو پہلے ہی دن کشتوں کے پشتے لگا دیئے! ایک مشورہ ہے۔ کلام کی تصویر لگانے کے بجائے ٹائپ کریں تو زیادہ بہتر ہے۔ اس طرح آپ کا کلام ویب سرچ کے قابل ہو جائے گا۔ دعاگو، راحل۔
بھئی کیا کہنے، بہت خوب۔ سبحان اللہ۔ جناب حسرت صاحب، آپ نے تو پہلے ہی دن کشتوں کے پشتے لگا دیئے! ایک مشورہ ہے۔ کلام کی تصویر لگانے کے بجائے ٹائپ کریں تو زیادہ بہتر ہے۔ اس طرح آپ کا کلام ویب سرچ کے قابل ہو جائے گا۔ دعاگو، راحل۔