حسان خان
لائبریرین
متن:
گئجهلر فکریندن یاتا بیلمیرم
بو فکری باشېمدان آتا بیلمیرم
گئجهلر عشقیندن یاتا بیلمیرم
نئیلهییم که سنه چاتا بیلمیرم
آیرېلېق، آیرېلېق، آمان آېرېلېق
هر بیر درددن اۏلار یامان آیرېلېق
اوزوندور هجریندان قارا گئجهلر
بیلمیرم من گئدیم هارا گئجهلر
ووروبدور قلبیمه یارا گئجهلر
آیرېلېق، آیرېلېق، آمان آیرېلېق
هر بیر درددن اۏلار یامان آیرېلېق
ترجمہ:
تمہاری یاد کے باعث میں شبوں کو سو نہیں پاتا
اِس فکر کو میں سر سے بیرون نہیں کر پاتا
تمہارے عشق کے باعث میں شبوں کو سو نہیں پاتا
میں کیا کروں؟ کہ میں تم تک پہنچ نہیں پاتا
جدائی، جدائی، آہ جدائی
ہر ایک درد سے بدتر ہے جدائی
تمہارے ہجر کے باعث میری سیاہ شبیں طویل ہیں
میں نہیں جانتا کہ میں شبوں کو کہاں جاؤں
اِن شبوں نے میرے دل کو زخمی کر دیا ہے
جدائی، جدائی، آہ جدائی
ہر ایک درد سے بدتر ہے جدائی
شاعر: فرہاد ابراہیمی (از ایرانی آذربائجان)
موسیقار: علی سلیمی (از جمہوریۂ آذربائجان/ایران)

آخری تدوین: