السلام علیکم، یہ شعر میرے ایک دوست نے ڈئزائن کیا اچھا لگا سو آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
عبدالباسط حبیب محفلین فروری 27، 2009 #1 السلام علیکم، یہ شعر میرے ایک دوست نے ڈئزائن کیا اچھا لگا سو آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
فاتح لائبریرین فروری 27، 2009 #2 بہت شکریہ حبیب صاحب۔ خوبصورت ڈیزائن کیا ہے۔ یہ شعر نواز شریف نے نا اہلیت کے فیصلے کے بعد پڑھا تھا ایک تقریر میں اور اسی وجہ سے آج کل مشہور ہو گیا ہے۔ اس کے پہلے مصرع میں ایک غلطی کر دی ہے آپ کے دوست نے۔ اصل الفاظ یوںہیں: نرالے ہی ڈھب کے ہیں فیصلے
بہت شکریہ حبیب صاحب۔ خوبصورت ڈیزائن کیا ہے۔ یہ شعر نواز شریف نے نا اہلیت کے فیصلے کے بعد پڑھا تھا ایک تقریر میں اور اسی وجہ سے آج کل مشہور ہو گیا ہے۔ اس کے پہلے مصرع میں ایک غلطی کر دی ہے آپ کے دوست نے۔ اصل الفاظ یوںہیں: نرالے ہی ڈھب کے ہیں فیصلے
عبدالباسط حبیب محفلین مارچ 13، 2009 #3 السلام علیکم، فاتح بھائی میںاس غلطی کی تصیحکروانے کی کوشش کرتو ہوں۔ بہت شکریہ والسلام