ائیر بس کا نیا جہاز اے-350

عسکری

معطل
آخری کار ائیر بس نے اپنی پٹاری سے اسے نکال ہی دیا ۔ بہترین جہاز ہے اور ائیر بس اے-340 کی غلطی کا ازالہ ہو گیا ۔ جہاز کو ائیر بس اے-350 ایکس ڈبلیو بی کا نام دیا گیا ہے اور اس کے تین ماڈل بنائے جائیں گے


اے -800-350 کی قیمت 245 میلن ڈالر
اے - 900-350 کی قیمت 278 ملین ڈالر
اور اے 1000-350 کی قیمت 321 ملین ڈالر ہو گی


بہترین جہاز ہے اور اب بوئنگ 777 اور بوئنگ 787 کا میا مقابل بھی سامنے آ گیا ہے پہلے اے-330 ان کو ٹف ٹائم دے رہا تھا ۔ جہاز مین جدیدیت متعارف کرائی ہے ائیر بس نے ۔ کل پہلا جہاز پینٹ ہینگر سے باہر نکلا ہے اور اگلے سال کے وسط تک عوام اس پر سفر کر رہی ہو گی ۔ جہاز کے پہلے ہی 617 آرڈر آ چکے ہیں ۔

سائز کے حساب سے ماڈل
700px-A350_variant_sizes.svg.png



Airbus+A350+XWB+Defense+News+Sep+1+2009.jpg



A350_Roll_out.jpg


A350_Cabin_Dome_View_Daylight_02.jpg


A350_Cabin_Dome_View_Nightlight_02.jpg



13.jpg
 
Top