خلفائے راشدین کے دور میں مسلمان جنگی فتوحات میں لوٹ مار کی وجہ سے غنی ہو گئے تھے۔
کیا یہی فیکٹس ہیں جو تمہارے مطالعے کا نچوڑ ہیں؟
عارف کریم آپ کی ہمت کی داد دیتا ہوں۔ جتنی محنت آپ ابتدائی اسلامی نظام کو غلط ثابت کرنے پر لگا رہے ہیں اتنی محنت اگر آپ اپنے دستخط والے دھاگے میں تفصیل بیان کرنے پر لگائیں تو شاید لوگوں کو وہ سسٹم بھی سمجھ میں آ ہی جائے۔
یہی تو ان کا فن ہے کہ پتا ہی نہ چلنے دو کہ میں دراصل کون ہوں اور کیا چاہتا ہوںعارف آپ کسی ایک نکتے پہ ٹک بھی جایا کریں ، آپ کو خود بھی پتہ نہیں چلتا کہ آپکا موقف کیا ھے تو دوسروں کو کیا پتہ چلے گا ۔