تصویر بشکریہ راشد اشرف ابنِ انشا، ناصر جہاں، ضیا محی الدین
فرخ منظور لائبریرین جون 13، 2010 #3 جیہ نے کہا: نایاب تصویر مگر یہ تو شیر محمد خان ہے۔ ابن انشاء نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بچپن میں یہ شیروں کے ساتھ ہوتے تھے لیکن پھر انشا اللہ خان انشا جیسے شاعروں کے شیروں (شعروں) سے متاثر ہو گئے اس لئے ان کو روحانی باپ سمجھنے میں ہی عافیت سمجھی۔
جیہ نے کہا: نایاب تصویر مگر یہ تو شیر محمد خان ہے۔ ابن انشاء نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بچپن میں یہ شیروں کے ساتھ ہوتے تھے لیکن پھر انشا اللہ خان انشا جیسے شاعروں کے شیروں (شعروں) سے متاثر ہو گئے اس لئے ان کو روحانی باپ سمجھنے میں ہی عافیت سمجھی۔