عبداللہ جان
محفلین
السلام علیکم
میں نے ابنِ صفی مرحوم کے تمام ناول پڑھے ہیں، کرنل فریدی اور عمران سیریز دونوں،
اور اب عمران سیریز پڑھنے کا دوسرا دور تقریباً اختتام کو پہنچ رہا ہے اس کے بعد فریدی سیریز کا نمبر ہے،
آج میں کچھ ایسی اصطلاحات کے متعلق اپنی معلومات میں اضافہ چاہتا ہوں جو "جنگی داؤ و پیچ" کے سلسلے میں دونوں سیریز میں موجود ہیں،
تین اصطلاحات جو مجھے اس وقت یا ہیں اور ایک بھول رہا ہوں،
1: دھوبی پاٹ
2:چپراس
3:علی بند
یہ چیزوں کے نام نہیں بلکہ کچھ خاص قسم کے داؤ ہیں جیسا کہ منظر نامے سے عیاں ہے،
مثلاً:
1: عمران نے مڑ کرجو دھوبی پاٹ مارا تو.....
2:عمران نے چپراس ماری.....
اور اسی طرح دیگر .....
میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ کس قسم کے داؤ ہیں ۔۔۔
مجھے آپ صاحبان علم حضرات سے جواب درکار ہے.........