ابن الوقت پروف ریڈنگ

ماہی احمد

لائبریرین
محب علوی بھیا راہداری کے دونوں جانب چند افراد گلاب کی پتیوں والی پلیٹیں تھما کر کھڑے کر دیں اور شمشاد چاچو ایک گلابوں کے ہار کا بندوبست کر لیں۔۔۔۔
۹ صفحے مکمل ہو گئے ہیں ایک رہتا تھا کہ لیپ ٹاپ کی بیٹری تمام ہو گئی اور بجلی بھی بند ہے۔۔۔۔ مکمل کرتے ہی تمام ۱۰ صفحات کے ساتھ حاضر ہوتی ہوں:rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes:
 
ماشاءللہ کیا کہنے۔
گلاب کی پتیوں اور پلیٹوں کا انتظام تو ہو جاتا مگر کرونا کی وجہ سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لیے آن لائن ہی اس کا اہتمام کرنا ہو گا۔
 
شمشاد

جب تک دسواں صفحہ مکمل ہو گا، پھول تو پھر مرجھا جائیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
پروف صفحات تقسیم

لا ایلما ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 26 تا 30---- مکمل
ماہی احمد۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔31 تا 40
مومن فرحین ۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔41 تا 50----مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔51 تا 60--- مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔61 تا 100 -- مکمل
مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔101 تا 110---مکمل
فرحت کیانی ۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔111 تا 120---مکمل

فرحت کیانی ۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔121 تا 130
مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔131 تا 140---مکمل
محب علوی۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔141 تا 150
مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔151 تا 160
اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔ 161 تا 180
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔201 تا 313---مکمل
 
ماہی احمد

لائبریرین
ماشاءللہ کیا کہنے۔
گلاب کی پتیوں اور پلیٹوں کا انتظام تو ہو جاتا مگر کرونا کی وجہ سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لیے آن لائن ہی اس کا اہتمام کرنا ہو گا۔
ایسے وقتوں کے لئیے ہی بزرگوں نے GIF متعارف کروائے تھے۔۔۔۔ :smug:
 
ماہی احمد

لائبریرین
پروف ریڈنگ کرنی کیسے ہیں :(
پڑھتے جائیں، کوئی غلطی ملے اسے درست کر کے ریڈ کر دیں (تاکہ شو بن جائے ذرا کہ ہم نے بڑا کام کیا ہے) اور ریختہ کتاب سے ٹیلی کرتے جائیں۔۔۔۔ لیکن عموما ٹایپو مسٹیکس ہوتی ہیں۔۔۔ کہانی وہی رہتی ہے۔۔۔۔
 
اوشو

پڑھنا کہاں سے ہے اور اسے درست کر کے نشاندہی کہاں پہ کرنی ہے :glasses-nerdy:
 
شمشاد

لائبریرین
Top