فلحال تو مراسلے ٹائپ کرنے کا کام ہے آپ کے لئیے۔۔۔ باقی پراجکٹ ہیڈ بتائیں گے کہ اب آگے کون سی کتابی ٹائپ کرنی ہے۔۔۔۔پروف ریڈنگ کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے کیا میرے لیے
کچھ ٹائپنگ وغیرہ
اس کتاب کی پروف ریڈینگ ختم ہوتے ہی اگلی کتاب شروع کر دی جائے گی۔پروف ریڈنگ کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے کیا میرے لیے
کچھ ٹائپنگ وغیرہ
ماشاءللہ کیا کہنے۔
جب تک دسواں صفحہ مکمل ہو گا، پھول تو پھر مرجھا جائیں گے۔
ایسے وقتوں کے لئیے ہی بزرگوں نے GIF متعارف کروائے تھے۔۔۔۔ماشاءللہ کیا کہنے۔
گلاب کی پتیوں اور پلیٹوں کا انتظام تو ہو جاتا مگر کرونا کی وجہ سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لیے آن لائن ہی اس کا اہتمام کرنا ہو گا۔
تو تازہ آ جائیں گے۔۔۔۔ اس میں کون سی بڑی بات ہے۔۔۔جب تک دسواں صفحہ مکمل ہو گا، پھول تو پھر مرجھا جائیں گے۔
پروف ریڈنگ کرنی کیسے ہیںاوشو بھائی غلطی ہو گئی۔ محب نے پہلے ہی یہ صفحے تقسیم کیئے ہوئے تھے۔
آپ ریختہ صفحہ 161 تا 180 لے لیں۔
پڑھتے جائیں، کوئی غلطی ملے اسے درست کر کے ریڈ کر دیں (تاکہ شو بن جائے ذرا کہ ہم نے بڑا کام کیا ہے) اور ریختہ کتاب سے ٹیلی کرتے جائیں۔۔۔۔ لیکن عموما ٹایپو مسٹیکس ہوتی ہیں۔۔۔ کہانی وہی رہتی ہے۔۔۔۔پروف ریڈنگ کرنی کیسے ہیں
پڑھنا کہاں سے ہے اور اسے درست کر کے نشاندہی کہاں پہ کرنی ہےپڑھتے جائیں، کوئی غلطی ملے اسے درست کر کے ریڈ کر دیں (تاکہ شو بن جائے ذرا کہ ہم نے بڑا کام کیا ہے) اور ریختہ کتاب سے ٹیلی کرتے جائیں۔۔۔۔ لیکن عموما ٹایپو مسٹیکس ہوتی ہیں۔۔۔ کہانی وہی رہتی ہے۔۔۔۔
اوشو بھائی یہ رہا ریختہ کا ربطپڑھنا کہاں سے ہے اور اسے درست کر کے نشاندہی کہاں پہ کرنی ہے