مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

ابو یاسر

محفلین
محترم محفل کے ساتھیوں
مجھے یہ بات بتاتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ
محفل کے انتظامیہ کےبہت ہی قابل قدر رکن اور میرے محترم دوست، سعود بھائی اپنی چھٹیاں گذارنے دہلی ہند پہنچ چکے ہیں۔
اللہ انہیں جہاں رکھے خوش رکھے
امن وامان میں رکھے

آمین
 

ابو یاسر

محفلین
شکریہ تشنہ !ہماری دعا ئیں بھی ان کے ساتھ ہیں۔
:blushing:
ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں سعود بھائی کے ساتھ ہیں۔

میری بھی
:battingeyelashes:
چھٹیاں گزارنے ہند، سعود بھائی پاکستانی نہیں ہوں گے
میں نے کہا تھا کہ آپ امریکہ ہی میں چھٹیاں گذار لو
وہ مانے نہیں ورنہ کہیں بھی چھٹیاں گذارنے نہیں جانا پڑتا
پھرچاہے ہند وستان یا پاکستان یا سعودی عرب
:grin:
 

الف عین

لائبریرین
سعود کے لئے تو ہر وقت دعائیں جاری رہتی ہیں، ظاہر ہے اپنے گھر میں اپنی فریحہ اور فریحہ کی والدہ کے ساتھ اور اپنی والدہ اور بھائیوں وغیرہ کے ساتھ رہنے کے لئے گئے ہیں تو ہماری مزید دعائیں بھی ان کے ساتھ ہیں۔ اللہ ان کے یہ دن ہنسی خوشی گزارے۔ امید ہے اس عرصے میں کچھ وقت کے لئے سہی، آن لائن تو آئیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گاؤں سے تو آنلائن نہیں آ سکیں گے کہ وہاں بجلی کی سہولت نہیں ہے، جب بھی دلی کا چکر لگائیں تو محفل میں ضرور آئیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
ابن ِ بھیا آج میں نے آپکے فیس بکُ پےآپکی وال پے لکھے ہوئے نمبر پہ کال کی تھی مگر نہیں ملا ۔۔ پہلے تو میں کوڈ ہی غلط ڈائل کربیٹھی تھی پھر یاد آیا انڈیا کا نائن ون ہے :cool: پھر پتا نہیں کیا میسج بولا اک لڑکی نے کہ سٹار دبائیے فلاں فلاں دبائیے
mood-emoticons-smileys12.gif
بس اتنا سنکے ہی میں نے فون بند کردیا کہ کون بیٹھ کر اس آپشن کو یوز کرے ۔ ۔۔
birthday4.gif
 

تیشہ

محفلین
ابن ِبھیا کل آپکی کال آئی تھی جو نہیں سنُ سکی :( ہم سب شاپنگ مال میں تھے اور سب اپنی اپنی مرضی کی شاپس میں بزی تھے ، جب واپسی ہورہی تھی تو سس نے بتایا
انڈیا سے کال تھی ۔، میں نہیں تھی تو انہوں نے آپکو کچھ دیر بعد کرنے کو بولدیا ،
اب کرنے سے پہلے مجھے میرے اپنے یو کے موبائل پے ٹیکیسٹ کر دیا کریں کہ اپیا میں کرنے لگا ہوں فون ، تاکے میں یہاں کے نمبر والا موبائل لے لیا کروں
ورنہ اس موبائل کو سبھی یوز کررہے ہیں، کبھی کسی کے پاس ہوتا ہے تو کبھی کسی کے پاس ،
میرے اپنے والے کو میں ٹیکیسٹ کے لئے یوز کررہی ہوں ۔۔
 
ابن ِبھیا کل آپکی کال آئی تھی جو نہیں سنُ سکی :( ہم سب شاپنگ مال میں تھے اور سب اپنی اپنی مرضی کی شاپس میں بزی تھے ، جب واپسی ہورہی تھی تو سس نے بتایا
انڈیا سے کال تھی ۔، میں نہیں تھی تو انہوں نے آپکو کچھ دیر بعد کرنے کو بولدیا ،
اب کرنے سے پہلے مجھے میرے اپنے یو کے موبائل پے ٹیکیسٹ کر دیا کریں کہ اپیا میں کرنے لگا ہوں فون ، تاکے میں یہاں کے نمبر والا موبائل لے لیا کروں
ورنہ اس موبائل کو سبھی یوز کررہے ہیں، کبھی کسی کے پاس ہوتا ہے تو کبھی کسی کے پاس ،
میرے اپنے والے کو میں ٹیکیسٹ کے لئے یوز کررہی ہوں ۔۔

اس دن میں نے تقریباً سوا گھنٹے کے بعد دوبارہ بھی فون کیا تھا لیکن تب بھی آپ سے بات نہیں ہو سکی تھی۔

اور کل امریکہ پہونچ کر نیویارک کے کینیڈی ائیر پورٹ سے آپ کو کال کی۔ جن محترم نے فون اٹھایا ان سے اپنا تعارف کرایا اور آپ سے بات کرانے کو کہا تو موصوف نے کہا کہ رانگ نمبر ہے۔ میں نے مزید کہا کہ آپ یو کے سے ہیں ناں انھوں نے ہاں کہا اور فون کاٹ دیا۔ مجھے نہیں معلوم کہ انھیں کیا کنسرن تھا بہر حال دوبار کال کرنے کی میری ہمت نہیں ہوئی۔ خیر اب میں ورجینیا میں ہوں اور آپ جب چاہیں میرے نمبر پہ فون کر سکتی ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

خوش آمدید سعود بھائی ، سفر بخیر رہا آپ کا ؟
اتنے بہت سے دن وہاں گذارنا تو معلوم بھی نہیں ہوا ہو گا وقت لگا ہو گا بہت جلد گزر گیا ۔ بیٹی اور سب خیریت سے ہیں گھر میں ؟
 
وعلیکم السلام شگفتہ بٹیا۔

الحمد للہ سفر خوب رہا اور واقعی وقت کا پتہ نہیں چلا۔ بس لوٹتے ہوئے تھوڑی سی طبیعت خراب ہو گئی ہے۔ دعا کیجئے کہ جلدی صحت یاب ہو جاؤں۔
 
Top