ابن سعید
خادم
نظامت اور شادی۔۔۔
ہا ہا ہا ہا خوب!
ویسے آپ کو دونوں میں سے کسی کا تجربہ ہے؟
نظامت اور شادی۔۔۔
جی ہاں! میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ تمام منتظمین کا تعلق تو جرمنی اور امریکا سے ہے۔ وارث صاحب تو فی الوقت بشمول پاکستان و ہندوستان بر اعظم ایشیا میں موجود واحد منتظم ہوئےنہیں بلکہ وارث شاید پاکستان سے پہلے ایڈمن ہیں۔
شمشاد بھائی! آپ نے محفل کی تمام خواتین کی تواریخ پیدائش اور عمروں کا حساب خوب رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔ اگرچہ محفل میں کوئی بھی خاتون ابھی اس عمر کو نہیں پہنچی۔
ہا ہا ہا ہا خوب!
ویسے آپ کو دونوں میں سے کسی کا تجربہ ہے؟
شمشاد بھائی! آپ نے محفل کی تمام خواتین کی تواریخ پیدائش اور عمروں کا حساب خوب رکھا ہوا ہے۔
ہمممم! تب تو آپ کو "محفل میں کوئی بھی خاتون" کہہ کر تخصیص کرنے کی ضرورت ہی نہ تھیفاتح بھائی کوئی بھی خاتون سوائے باجو کے کوئی بھی 25 سال سے آگے نہیں بڑھتی اور باجو بھی 48 سے بہت پیچھے ہیں۔ اس میں حساب کتاب رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
بجا فرمایا ۔۔۔۔ ابھی کچھ عرصے قبل میں نے کسی کو یہاں خاتون کہہ کر مخاطب کیا تھا تو برہم ہوگئیں تھیں ۔ پھر بی بی کہا تو اس پر بھی ان کا پارہ چڑھ گیا ۔ سمجھ نہیں آتا کس نام سے پکاروں ۔ہمممم! تب تو آپ کو "محفل میں کوئی بھی خاتون" کہہ کر تخصیص کرنے کی ضرورت ہی نہ تھی
بجا فرمایا ۔۔۔۔ ابھی کچھ عرصے قبل میں نے کسی کو یہاں خاتون کہہ کر مخاطب کیا تھا تو برہم ہوگئیں تھیں ۔ پھر بی بی کہا تو اس پر بھی ان کا پارہ چڑھ گیا ۔ سمجھ نہیں آتا کس نام سے پکاروں ۔
بھائی جان ۔۔۔ آپ نے تو شادی کرلی ۔۔۔۔۔ ہمیں کیوں انگاروں پر گھسیٹے ہو ۔اور آپ وہ کہہ نہیں سکتے جو ہم کہتے ہیں
بھائی جان ۔۔۔ آپ نے تو شادی کرلی ۔۔۔۔۔ ہمیں کیوں انگاروں پر گھسیٹے ہو ۔
ہاہاہا ۔۔۔۔ مجھے اگر کسی سے شادی کرنی ہو اور اس کے لیئے مسقبل بعید میں دو سال کے عرصے کا تعین کردوں تو شاید مجھے بھی آج کسی کو بٹیا کہنے پر کوئی تامل نہیں ہوگا ۔ہا ہا ہا یہ بھی خوب عذر پیش کیا ہے! ویسے مجھے شادی کیئے ہوئے ابھی کتنے دن ہوئے ہیں؟