اماں یار غمید بھائی چلو بنت سپھی صاحب کے قرداروں قی نکل اتارتے ہیں۔ قیا قہا قوئی نہیں کھیلے غا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ود مائی تھمب! ہاں نئیں تو ٹھینغے کی۔۔۔ ۔۔۔۔ تم دیخنا۔
سالے سلیمان نے مونگ کی دال کھلا کھلا معدے کے ساتھ ساتھ دماغ بھی چوپٹ کردیا ہے۔
اوپر سے یہ شب دیجور کا بچہ
اوہ جوزف ضرور تیری قبر پر سرکنڈوں والی چیل منڈلائے گی
اتنی بڑی گستاخی ہمارے سامنے جاتنی نہیں کہ ہمارا نام ہمبگ دی گریٹ ہے۔
ہم ساری دنیا کے شہنشاہ ہیں۔
اب اس کی سزا یہ ہے کہ تمہیں ایک بار پھر اونٹ کی سواری کرنی پڑے گی