ابودجانہ
محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
نام اصغر شاہ ہے۔۔ لوگ۔۔ ابو دُجانہ کہتے ہیں۔۔تعلق سرحدی صوبے کے "ضلع بونیر" سے ہے۔۔ رہائش کراچی میں۔۔۔ اور آج کل ہوتے ہیں۔۔۔ دوبئی میں۔۔ اردو زبان و ادب سے لگاؤ بہت ہے۔۔۔ مگر ہیں اس سے کورے ہی۔۔۔۔ شاید اردو کے ابجد کے علاوہ کسی اور چیز کا پتہ ہو۔۔۔۔
اردو کی محبت یہاں تک کھینچ لائی۔۔۔ امید ہے۔۔۔ یہاں سے ضرور۔۔کچھ نہ کچھ سیکھ جائیں گے۔۔کہ۔۔ اچھے لوگوں کی صحبت کا اثر بھی اچھا ہی ہوتا ہے۔۔
۔
مع السلام
ابو دُجانہ۔۔