بہت مبارک ہو فہد بھائی ۔۔۔۔۔ ویسے آپ آج کل کہاں ہوتے ہیں ۔ بات ہی نہیں ہوئی عرصہ بیت گیا ۔ کسی نے شاید ایسے ہی موقع کے لیئے کہا ہے کہ
بہت کم ہوتے ہیں محبت رسیدہ لوگ
کھی کھبار ہم سے بھی ملتے رہا کرو ۔۔۔۔
ملاقات رہے گی تو اس صورت میں ۔۔۔۔۔
لے میرے تجربوں سے سبق اے میرے رقیب
دو چار سال عمر میں تجھ سے
چھوٹا ہوں میں ۔۔۔
ایک بار پھر سالگرہ مبارک ہو ۔