اب آپ کو اندازہ ہوا ہوگا کہ "ہر ہفتے کا مہمان" کتنا مشکل آئیڈیا ہے۔ اور یہ اس سلسلے کو جاری رکھنا آپ جیسی متحرک رکن کا ہی کام ہے۔ابو شامل سوری مہمان بننا کتنا مشکل ہے نا
مین کہیں اور جا ہی نہیں پا رہی
سب کے شکریے اور پوری پوسٹ کسی دن فراغت میں پڑھونگی
تب تک سب کا ایک ساتھ شکریہ
ویسے ادی تعبیر! میری تاریخ پیدائش 17 نہيں بلکہ 18 نومبر ہے۔
شامل کی سالگرہ کا ذکر محفل پر نہیں کیا گیا۔ البتہ آپ کا غم غلط کرنے کے لیے میں اس کی دوسری سالگرہ کی تصویر ایک دھاگے میں ارسال کرتا ہوں۔ اب تو خوش ہیں نا؟ اب ذرا اپنی حیرت سے ابلی ہوئی آنکھیں اندر کر لیجئے۔
اللہ تعالیٰ شامل اور ابوشامل کو بابرکت زندگی عطا فرمائے۔ آمین
اب آپ کو اندازہ ہوا ہوگا کہ "ہر ہفتے کا مہمان" کتنا مشکل آئیڈیا ہے۔ اور یہ اس سلسلے کو جاری رکھنا آپ جیسی متحرک رکن کا ہی کام ہے۔