بھائی اس کا جواب میں اوپر دے چکا ہوں۔بھائی، میں تو آپ کے خیالات جاننا چاہ رہا ہوں۔ کبھی آپ روایات کا حوالہ دیتے ہیں کبھی قرآن کا۔ جبکہ ہر مسلمان کا عقیدہ ہے کہ قرآن کے ٹیکسٹ میں رد و بدل نہیں ہو سکتی۔ جبکہ روایات کے بارے میں ایسا کوئی عقیدہ نہیں ہے۔ میں تو صرف آپ کا عقیدہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ آپ قرآن کی کونسی تشریح اور کونسی روایات پر ایمان رکھتے ہیں۔ تاکہ اسی حوالے سے آپ سے بات کی جا سکے لیکن ابھی تک آپ کوئی بھی واضح بات نہیں کر سکے۔
بھائی اس کا جواب میں اوپر دے چکا ہوں۔
آپ نے جو پوچھا وہی میں نے بتایا اب آپ کو یہ سب ہانکنا لگتا ہے تو میں کیا کروں ۔معذرت کے ساتھ لیکن کوئی واضح جواب ابھی تک آپ نے نہیں دیا۔ بیکار کی ادھر ادھر کی ہانک رہے ہیں۔
آپ نے جو پوچھا وہی میں نے بتایا اب آپ کو یہ سب ہانکنا لگتا ہے تو میں کیا کروں ۔
جوچاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔
آپ خود ہی اپنی اداؤں پہ غور کریںیہ شہادتِ گہِ الفت میں ہے قدم رکھنا
لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
آپ خود ہی اپنی اداؤں پہ غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
بھائی کیا کریں آپ کی طرح ہمیں عروض پر اتنی پکڑ نہیں ہے اور مجھے بلا وجہ کیوں اکسا رہے ہیں آپ کو بھی خوب پتہ ہے میرا عقیدہ کیا ہے آپ نے مجھ سے جو پوچھا میں نے وہی جواب دینے کی کوشش کی مجھے لگا اگر کہیں بھٹکا یا غلطی ہوئی تو میں گرفت میں آ جاوں گا اس لئے احتیاط برت رہا تھا ۔اور پھر اصل دین کیا ہے وہ سب کو معلوم ہے بحث و مباحثہ کرنے سے آج تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے اسلام کی آمد کے اولین دن سے یہی سلسلہ جاری ہے بہتر ہوگا کہ ہم اپنی توانائی بلا وجہ کی چیزوں میں ضائع نہ کریں۔بھائی صاحب، آپ نے جو شعر درج کیا ہے وہ وزن سے خارج ہے۔ بہرحال میں تو آپ کو اکسا رہا ہوں کہ آپ کھل کر عرض کریں لیکن آپ مسلسل اشارے کنایوں سے کام لے رہے ہیں۔ کھل کر کچھ کہیں گے تو میں بھی آپ کو کھُل کر جواب دے سکوں گا۔ ورنہ یہاں تو ساری رات بیت بازی ہی چلتی رہے گی۔
بھائی کیا کریں آپ کی طرح ہمیں عروض پر اتنی پکڑ نہیں ہے اور مجھے بلا وجہ کیوں اکسا رہے ہیں آپ کو بھی خوب پتہ ہے میرا عقیدہ کیا ہے آپ نے مجھ سے جو پوچھا میں نے وہی جواب دینے کی کوشش کی مجھے لگا اگر کہیں بھٹکا یا غلطی ہوئی تو میں گرفت میں آ جاوں گا اس لئے احتیاط برت رہا تھا ۔اور پھر اصل دین کیا ہے وہ سب کو معلوم ہے بحث و مباحثہ کرنے سے آج تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے اسلام کی آمد کے اولین دن سے یہی سلسلہ جاری ہے بہتر ہوگا کہ ہم اپنی توانائی بلا وجہ کی چیزوں میں ضائع نہ کریں۔

سبحان اللهباقی ہے دار، مسجد و منبر نہیں تو کیا
مدح علی پہ بیٹھے گا پہرہ کہاں کہاں