ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟

السلام علیکم
نیا دھاگا کھل گیا ہے۔ تو آپ بھی بتائیے کہ

آپ کونسی کمپنی کا کنکشن استعمال کرتے ہیں اور ابھی اس میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟


تو پہلے میں اسٹارٹ کرتا ہوں۔۔۔

موبی لنک
موجودہ بیلنس: 21 روپے
 
کیا ہے بھئی اس کے پیچھے کیا مقصد پوشیدہ ہے۔ خیر کھیل ہی کھیل میں ہے تو یوں ہی سہی۔

ٹی موبائل
پوسٹ پیڈ
 

arifkarim

معطل
نیٹ کام۔ 1500 روپے ماہانہ پر۔
موجودہ بیلنس: نامعلوم کیونکہ یہاں بیلنس شیٹ مہینہ کے آخر میں آتی ہے :(
 

میر انیس

لائبریرین
بھائی مجبوری ہے موبائل کا ماڈل نہیں بتا سکتا کیونکہ 9 موبائل 1997 سے اب تک جا چکے ہیں۔ جس میں سے 5 چوری ہوئے ہیں 2 گن پوائنٹ پر اور 2 فیکٹری میں گئےہیں ۔ بیلنس یو فون میں 85 ٹیلی نور میں 15 اور زونگ میں116 ہے
 

arifkarim

معطل
مجھے تو یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے کہ میں ایک ترقی پذیر غریب ملک میں رہ رہا ہوں، اتنی عیاشی ، کیا کہنے بھئی

نہیں‌بھائی یہ اصل میں اس قوم کی فراغت کی نشانی ہے۔ ہم غیر ملکیوں کے پاس اتناو قت کہاں‌کہ سمیں بندلتے پھریں۔
 

مغزل

محفلین
استعمال میں:
موبی لنک 850 روپے
یو فون 71 روپے
زونگ 15 روپے
ٹیلی ناروے 7 روپے

ماشا اللہ ، 6 موبائل ڈکیتی و رہزنی کی وارداتوں میں انٹا غفیل ہوئے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ہی موبائیل ہے وہ بھی چین کا بنا ہوا۔

سم البتہ ایسی ہے کہ جس کا بل دو ماہ بعد آتا ہے۔
 

دوست

محفلین
ایک موبائل ہے نوکیا 1210 اور اس میں‌ یوفون کی سم۔ بیلنس کال کرنے جتنا بھی نہیں۔ میسج کا پیکج ہے البتہ۔ :grin:
 

خورشیدآزاد

محفلین
نہیں‌بھائی یہ اصل میں اس قوم کی فراغت کی نشانی ہے۔ ہم غیر ملکیوں کے پاس اتناو قت کہاں‌کہ سمیں بندلتے پھریں۔

ویسے عارف اب تو چائنہ بابا نے ایسے فون بھی ایجاد کرلیے جس میں بیک وقت تین سم استعمال کرسکتے ہیں۔

میرے پاس تھری جی، 800 روپے ماہنامہ 2500 منٹس مفت۔
 

غازی عثمان

محفلین
1، لائن ون موبائیل بلینس 110 کرون 32 اورے فون نوکیا 6600
2-لائن ٹیلی نور ڈک کے، بلینس 15 کرون موبائل آئی فون تھری جی ایس
 

فاتح

لائبریرین
ماشا اللہ ، 6 موبائل ڈکیتی و رہزنی کی وارداتوں میں انٹا غفیل ہوئے ۔
اللہ تعالیٰ اس اعزاز کو حاسدوں کی نظرِ بد سے بچائے۔;)
آیندہ احتیاط کیجیے گا کہ ڈکیتی اور راہزنی جیسی وارداتیں کرنے جائیں تو موبائل مت لے کر جائیے گا۔ خوامخواہ بھاگ دوڑ میں گر جاتے ہیں۔
 
Top